جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میر پورخاص، سستا آٹا اسٹال پر شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

میرپورخاص(این این آئی)میرپور خاص میں سستا آٹا اسٹال پر بھگدڑ میں دم گھنٹے سے شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے کردی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں 4 مختلف مقامات پر سستا آٹا اسٹالز لگانے کی تجویز دی تھی۔رپورٹ کے مطابق تجویز کے برعکس ایک ہی مقام پر سستے آٹے کے 4 ٹرک لگوائے گئے۔ابتدارئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ متعلقہ حکام سے سیکیورٹی مانگنے کے باوجود فراہم نہیں کی گئی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک آٹا فراہم کرسکتا ہے، سیکیورٹی نہیں دے سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…