جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

کراچی (آئی این پی )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2پیسے کی کمی سے 221.92روپے کی سطح پر جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 227.75 روپے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ کی روک تھام… Continue 23reading سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھرنی شروع کی ہے۔آج صبح سے کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر… Continue 23reading امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

حکومت کا بلا جواز ڈالر کی خریداری کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کا بلا جواز ڈالر کی خریداری کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر خزانہ اسحق ڈار نے ڈالر کو 200 روپے سے نیچے لانے کے عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اور اسٹیک ہولڈرز کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان ملکی اور غیرملکی قرض ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ اسحق ڈار نے گزشتہ روز کمرشل بینکوں کے سربراہان… Continue 23reading حکومت کا بلا جواز ڈالر کی خریداری کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

2 روز بعد ڈالر آج پھر مہنگا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

2 روز بعد ڈالر آج پھر مہنگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر 2 روز نیچے آنے کے بعد آج پھر اڑان کے لیے پر تول رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 95 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے… Continue 23reading 2 روز بعد ڈالر آج پھر مہنگا

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر گزشتہ روز سے ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے سستا ہونے کے بعد 219… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مزید تگڑا امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ