جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی ) انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 235 روپےکا… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ

امریکی ڈالر آج صبح مزید مہنگا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

امریکی ڈالر آج صبح مزید مہنگا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 233 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی… Continue 23reading امریکی ڈالر آج صبح مزید مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، ڈالر آج بھی مہنگا ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب  پاکستان ڈالر کے شدید بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

لاہور،اسلام آباد (آن لائن ، مانیٹرنگ ڈیسک) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں مزید 62 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ڈالر کی انٹر بینک قیمت 228 روپے 80 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، واضح رہے کہ پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ گزشتہ کئی… Continue 23reading ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 219.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(آن لائن)آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرضوں کی منظوری ملنے کے بعدروپے کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ،انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر220روپے کی سطح سے گر کر218روپے کی سطح پر آگیا۔انٹر بینک میں  ڈالر 1.37روپے کمی سے 220.12روپے کی سطح سے گر کر218.75روپے کی سطح پر آگیا،اوپن مارکیٹ میں2روپے… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر دنیا بھر میں 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2022

ڈالر دنیا بھر میں 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد( خبرایجنسی، مانیٹرنگ نیوز) امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر جیروم پاول کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کم کرنے کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کے اشارے کے بعد امریکی ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق ڈالر… Continue 23reading ڈالر دنیا بھر میں 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پائونڈ، یورو، ریال… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

datetime 18  اگست‬‮  2022

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی… Continue 23reading ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

Page 10 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14