اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا

30  مئی‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد312 روپے کا ہو گیا۔

ڈالرلائو، ٹیکس بچائو، نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش اسکیم لانے کی تجویز

30  مئی‬‮  2023

ڈالرلائو، ٹیکس بچائو، نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش اسکیم لانے کی تجویز

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو پرکشش سہولیات اورملک کو ڈالروں کی فراہمی یقینی بنانے کی اسکیم متعارف کروانے کی تجویزسامنے آئی ہے، جس سے ترسیلات زراور زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق آئی ایم ایف کسی بھی قسم کی ایمنسٹی اسکیم کی پہلے ہی مخالفت کر چکا… Continue 23reading ڈالرلائو، ٹیکس بچائو، نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش اسکیم لانے کی تجویز

سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ

30  مئی‬‮  2023

سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ

کراچی (پی پی آئی) امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گا،رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے،معاملہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید بگڑ گیا ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل… Continue 23reading سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

23  مئی‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی اڑان آج بھی جاری ہے، جو آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 56 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

ڈالر مہنگا ہو گیا

16  مئی‬‮  2023

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی ترسیل میں 16فیصد اضافہ، روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

7  مئی‬‮  2023

ڈالر کی ترسیل میں 16فیصد اضافہ، روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

کراچی (آئی این پی ) گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی16 فیصد بڑھ گئی، مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپٹل مینجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد بہتری کے ساتھ منفی 5.7 ارب ڈالر سے… Continue 23reading ڈالر کی ترسیل میں 16فیصد اضافہ، روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

5  مئی‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

3  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا

27  اپریل‬‮  2023

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر معمولی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے… Continue 23reading انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا