جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

افغان خاتون گورنر طالبان کیخلاف مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں

datetime 7  اگست‬‮  2021

افغان خاتون گورنر طالبان کیخلاف مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں

چارکنت، افغانستان (اے ایف پی) افغان خاتون گورنر طالبان کے خلاف لڑنے کیلئے مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں۔ سلیمہ مزاری مردوں کے زیر اثر افغانستان میں خاتون ضلعی گورنر ہیں ۔ جنگجوؤں کے قبضے والے کئی علاقوں میں زندگی کچھ بدل گئی ہے لیکن چارکنت، پہاڑوں اور وادیوں کا سخت دور دراز ضلع جس… Continue 23reading افغان خاتون گورنر طالبان کیخلاف مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 4  اگست‬‮  2021

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل(این این آئی)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجوں اور افغان فرسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں لشکرگاہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں لاشوں کے ڈھیرلگ گئے۔خونریز لڑائی کے بعد لشکرگاہ کی سڑکوں پر لاشیں بکھری پڑی… Continue 23reading طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیشقدمی سے پریشان

datetime 1  اگست‬‮  2021

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیشقدمی سے پریشان

کابل (این این آئی )جنگ زدرہ افغانستان میں خواتین کے لیے جم کھل گیا، خواتین پرجوش انداز میں وہاں اپنی فٹنس و صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کے لیے آتی ہیں، تاہم جم کی مالک طالبان کی پیش قدمی کے باعث تشویش کا شکار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ… Continue 23reading افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیشقدمی سے پریشان

   طالبان نے افغان کامیڈین کے قتل کا اعتراف کر لیا

datetime 31  جولائی  2021

   طالبان نے افغان کامیڈین کے قتل کا اعتراف کر لیا

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان میں مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے افغان کامیڈین خاشہ زوان کو مارنے کا اعتراف کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خاشہ کے مزاحیہ فنکار ہونے کے تاثر کی تردید کی ۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ خاشہ ایک مسلح پولیس افسر… Continue 23reading    طالبان نے افغان کامیڈین کے قتل کا اعتراف کر لیا

طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ

datetime 19  جولائی  2021

طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ

کابل (این این آئی)کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی حالیہ جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں جو تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل اور شہری آبادی کو نقصان پہچانے کے علاوہ ان کو بے گھر کرنے کا بھی سبب بن رہی… Continue 23reading طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ

طالبان ہماری توقع سے جلدی افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

datetime 18  جولائی  2021

طالبان ہماری توقع سے جلدی افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن ٗکابل(این این آئی) امریکی انٹیلی جنس کے تازہ ترین جائزے میں افغانستان میں طالبان تحریک کی تیز رفتار پیش قدمی اور ملک میں امن و امان کی صورت حال کے بگاڑ سے خبردار کیا گیا ہے۔انٹیلی جنس رپورٹوں میں متنبہ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان تحریک امریکی افواج کے انخلا کے بعد عن… Continue 23reading طالبان ہماری توقع سے جلدی افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

datetime 14  جولائی  2021

طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکینہ کی عمر… Continue 23reading طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

طالبان کی بڑی پیشقدمی غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا

datetime 13  جولائی  2021

طالبان کی بڑی پیشقدمی غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا

کابل (این این آئی )افغان حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان جنگجوئوں نے وسطی افغانستان کے شہر غزنی کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے شہریوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو عہدیداروں نے کہا کہ غزنی جیسے ترقی یافتہ… Continue 23reading طالبان کی بڑی پیشقدمی غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا

80 فیصد اضلاع پر قبضہ مکمل صرف مرکز باقی رہ گیا، طالبان کا دعوی

datetime 11  جولائی  2021

80 فیصد اضلاع پر قبضہ مکمل صرف مرکز باقی رہ گیا، طالبان کا دعوی

کابل(این این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد مسلسل پیش قدمی کرنے والے افغان طالبان نے ملک کے80فیصد اضلاع پر قبضے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے صرف مرکز باقی رہ گیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس بات کا اعلان سینئر طالبان وفد میں ماسکو میں ایک ہفتے کے دورہ روس… Continue 23reading 80 فیصد اضلاع پر قبضہ مکمل صرف مرکز باقی رہ گیا، طالبان کا دعوی

Page 4 of 5
1 2 3 4 5