ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

کراچی(این این آئی)سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

یونس خان کی والدہ کی وفات پر اولمپئن نوید عالم و دیگر کی تعزیت

datetime 28  اگست‬‮  2019

یونس خان کی والدہ کی وفات پر اولمپئن نوید عالم و دیگر کی تعزیت

اسلام آباد (این این آئی) اولمپئن نوید عالم ، آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے سیکرٹری جنرل چوہدری ذولفقار علی، الیون کرکٹ سٹار کلب کے سیکرٹری جاوید علی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ… Continue 23reading یونس خان کی والدہ کی وفات پر اولمپئن نوید عالم و دیگر کی تعزیت

انا للہ و انا الیہ راجعون، قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2019

انا للہ و انا الیہ راجعون، قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر کی والدہ گزشتہ کچھ عرصے سے کافی علیل تھیں اور انہیں ہسپتال میں بھی داخل کروایا گیا تھا اور آج ان کا انتقال ہوگیا ہے ،خاندانی ذرائع… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

datetime 16  جولائی  2019

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی کپ سے اخراج کے بعد پی سی بی حکام کی جانب سے بڑی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور ذرائع کا دعوی ہے کہ گرین شرٹس کی بیٹنگ میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے سابق ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان کی خدمات بطور بیٹنگ کوچ… Continue 23reading یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے یونس خان کیساتھ معاملات طے نہ ہو سکے، قومی انڈ ر19ٹیم کوچنگ کیلئے نئے امیدوار کی تلاش شروع

datetime 6  مئی‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کے یونس خان کیساتھ معاملات طے نہ ہو سکے، قومی انڈ ر19ٹیم کوچنگ کیلئے نئے امیدوار کی تلاش شروع

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کے ساتھ معاملات طے نہ ہونے پر قومی انڈ ر19ٹیم کوچنگ کے لیے نئے امیدوار کی تلاش شروع کردی،سابق کپتان یونس خان نے سوشل میڈیا پر کوچنگ سے انکار کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے اکائونٹ سے اس پوسٹ کو شیئر کیاہے جس… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے یونس خان کیساتھ معاملات طے نہ ہو سکے، قومی انڈ ر19ٹیم کوچنگ کیلئے نئے امیدوار کی تلاش شروع

یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

datetime 10  اپریل‬‮  2019

یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

لاہور(این این آئی) پاکستانی ٹیم کے سابق مازیہ ناز کھلاڑی یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے ، چند شرائط طے کر نے کے بعد ذمہ داری سونپ دی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ… Continue 23reading یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

قسمت نے ساتھ دیا تو چیمپئنز ٹرافی کی طرح پاکستان ورلڈکپ بھی جیتے گا : یونس خان

datetime 10  اپریل‬‮  2019

قسمت نے ساتھ دیا تو چیمپئنز ٹرافی کی طرح پاکستان ورلڈکپ بھی جیتے گا : یونس خان

کراچی(این این آئی) سابق ٹیسٹ کپتان سابق یونس خان نے کہا ہے کہ اگر قسمت نے ساتھ دیا تو چیمپئنز ٹرافی کی طرح پاکستان ورلڈکپ بھی جیتے گا۔عالمی یوم صحت کے حوالے سے جناح اسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھاکہ چیمپینز ٹرافی میں بھی شروع میں جیتنے کے… Continue 23reading قسمت نے ساتھ دیا تو چیمپئنز ٹرافی کی طرح پاکستان ورلڈکپ بھی جیتے گا : یونس خان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو طویل مدت کیلئے اہم ذمے داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو طویل مدت کیلئے اہم ذمے داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مئی میں باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے عہدے کی معیاد پوری ہو جائے گی اور پی سی بی انتظامیہ نے باسط… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو طویل مدت کیلئے اہم ذمے داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مئی میں باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے عہدے کی معیاد پوری ہو جائے گی اور پی سی بی انتظامیہ نے باسط علی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ