جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہانیہ عامر نے قومی کرکٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

ہانیہ عامر نے قومی کرکٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام ریل پر اداکارہ ہانیہ نے محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں رضوان کو… Continue 23reading ہانیہ عامر نے قومی کرکٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کر دیا

اس دوہرے نظام والی دْنیا میں رہنا مشکل ہے، ہانیہ عامر

datetime 6  جون‬‮  2021

اس دوہرے نظام والی دْنیا میں رہنا مشکل ہے، ہانیہ عامر

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں سے اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہونے والی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اس دوہرے نظام والی دْنیا میں رہنا مشکل ہے جہاں مرد کو اْس کی بدتمیزی پر سراہا جاتا ہے اور عورت کو نیچا دِکھایا جاتا ہے۔ہانیہ عامر نے اپنے تصدیق… Continue 23reading اس دوہرے نظام والی دْنیا میں رہنا مشکل ہے، ہانیہ عامر

عامر لیاقت سے شادی کی دعویدار لڑکی کے معاملہ کا ڈراپ سین

datetime 6  مئی‬‮  2021

عامر لیاقت سے شادی کی دعویدار لڑکی کے معاملہ کا ڈراپ سین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت سے شادی کی دعویدار لڑکی کے معاملہ کا ڈراپ سین ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف اینکر عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کی دعویدار لڑکی ہانیہ خان کے والد منظر عام پر آ گئے۔ہانیہ خان کے والد طارق… Continue 23reading عامر لیاقت سے شادی کی دعویدار لڑکی کے معاملہ کا ڈراپ سین

اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں،ہانیہ عامر کابیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو جواب

datetime 7  مارچ‬‮  2021

اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں،ہانیہ عامر کابیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو جواب

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی تصویر میں بیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں۔اداکارہ نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ جس ویڈیو پر تنقید کی جارہی تھی اس دن بھی میں نے میک اپ… Continue 23reading اپنا دماغ بڑاکریں اورمثبت سوچ رکھیں،ہانیہ عامر کابیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو جواب

معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے مداحوں سے رائے کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے مداحوں سے رائے کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی) نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے خود سے مشابہت رکھنے والی ایک عورت کی پینٹنگ سے اپنا موازنہ کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی رائے مانگ لی۔گالوں پر پڑتے ڈمپل کی وجہ سے پہچانی جانے والی ہانیہ عامر انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر شوخ و چنچل انداز کے ساتھ تصاویر… Continue 23reading معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے مداحوں سے رائے کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی

اداکارہ ہانیہ عامر بھی محسن عباس کے خلاف بول پڑیں، بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جولائی  2019

اداکارہ ہانیہ عامر بھی محسن عباس کے خلاف بول پڑیں، بڑا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)اداکار محسن عباس حیدر کا اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل پر گھریلو تشدد کے الزام کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک عجیب سا تہلکہ مچ گیا ہے اور ہرکوئی اس معاملے میں فاطمہ سہیل کا ساتھ سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات کے ذریعے دے رہا ہے ۔عام عوام کے ساتھ ساتھ بے… Continue 23reading اداکارہ ہانیہ عامر بھی محسن عباس کے خلاف بول پڑیں، بڑا اعلان کر دیا

ہانیہ عامر کی لوگوں سے اہل سوڈان کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل

datetime 16  جون‬‮  2019

ہانیہ عامر کی لوگوں سے اہل سوڈان کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل

لاہور(این این آئی) براعظم افریقہ کے مسلم ملک سوڈان میں ہونیوالے حالیہ قتل عام پر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھی خاموش نہیں رہ سکیں اور اہل سوڈان کیلئے آواز بلند کر دی۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ سوڈان میں ہونیوالے مسلسل ظلم و ناانصافی کیخلاف اپنی آواز بلند کریں۔ہانیہ عامر نے… Continue 23reading ہانیہ عامر کی لوگوں سے اہل سوڈان کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

datetime 25  مئی‬‮  2019

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

اسلام آباد (این این آئی )خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہا کہ آجکل ذہنی امراض کا موضوع بہت سنجیدہ اور نازک نوعیت کا… Continue 23reading ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامرنے مداحوں سے یاسرحسین کو تنگ نہ کرنے کی درخواست کر دی

datetime 17  مئی‬‮  2019

اداکارہ ہانیہ عامرنے مداحوں سے یاسرحسین کو تنگ نہ کرنے کی درخواست کر دی

لاہور(این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامراوریاسرحسین کے درمیان سوشل میڈیا جنگ اب اختتام ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے جہاں ہانیہ نے اپنے مداحوں سے یاسر حسین کو مزید تنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔گزشتہ چند روزسے سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر، یاسر حسین اور ان کی تکرارٹرینڈ کررہی ہے۔ اس جھگڑے کی شروعات ہانیہ عامر… Continue 23reading اداکارہ ہانیہ عامرنے مداحوں سے یاسرحسین کو تنگ نہ کرنے کی درخواست کر دی

Page 1 of 2
1 2