آسٹریلین ٹیم کو دورہ پاکستان میں دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد، سڈنی(این این آئی)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے حوالہ سے دھمکی دینے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق سرفراز کالونی کے رہائشی ملزم عرفان نے 23 مارچ کو آسٹریلین وزارت خارجہ میں موبائل فون سے کال کی اور دھمکی… Continue 23reading آسٹریلین ٹیم کو دورہ پاکستان میں دھمکی دینے والا ملزم گرفتار