پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

datetime 22  مئی‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھارتی جاسوس کلبوشن یادھو کو جلد ازجلد پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی کی زیرصدارت شروع ہوا اجلاس کے دوران مفتی جانان نے بھارتی جاسوس کو سزادینے کیلئے قرارداد پیش کی گئی کہ کلبھوشن یادھو پاکستان کیخلاف کام کررہا تھا… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبوشن کو پھانسی کی سزادینے کیلئے قرارداد متفقہ اقدام

کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،سوشل میڈیاپرپاک بھارت جنگ چھڑگئی ،پاکستانیوں کاپلہ بھاری

datetime 18  مئی‬‮  2017

کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،سوشل میڈیاپرپاک بھارت جنگ چھڑگئی ،پاکستانیوں کاپلہ بھاری

نئی دہلی /اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے سے قبل ہی ٹوئٹر پر کلبھوشن یادو کا پاکستان اور بھارت سمیت عالمی سطح پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابقعالمی عدالت انصاف کی جانب سے پاکستان میں گرفتار مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے حوالے… Continue 23reading کلبوشن کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،سوشل میڈیاپرپاک بھارت جنگ چھڑگئی ،پاکستانیوں کاپلہ بھاری

بھارتی جاسوس کلبوشن کی والدہ بھی میدان میں آگئی ،پاکستا نی حکام کے نام ایساپیغام کہ سب کوحیران کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبوشن کی والدہ بھی میدان میں آگئی ،پاکستا نی حکام کے نام ایساپیغام کہ سب کوحیران کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے گرفتارجاسوس کلبھوشن یادیوکی والدہ نے حکومت پاکستا ن سے اپیل کی ہے کہ اس کی اپنے بیٹے سے ملاقات کرائی جائے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق کلبھوشن یادیوکی والدہ کی طرف سے اپیل کاخط پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرنے پاکستانی حکام کوپیش کر دیاہے ۔بھارتی ایجنٹ… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبوشن کی والدہ بھی میدان میں آگئی ،پاکستا نی حکام کے نام ایساپیغام کہ سب کوحیران کردیا

وزیراعظم کو کم از کم آج ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات کا راگ نہیں الاپنا چاہیے تھا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم کو کم از کم آج ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات کا راگ نہیں الاپنا چاہیے تھا

اسلام آباد(جاوید چوہدری )بھارت نے بالآخر کل بھوشن یادیو کو اپنابیٹا اور قومی ہیرو تسلیم کر لیا‘ آج انڈین فارن منسٹرسشماسوراج نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو دھمکی بھی دے دی۔ انڈین وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی دھمکی دی۔آج بھارت کے مشہور مسلمان لیڈر اسدالدین اویسی بھی کلبھوشن کے حق میں… Continue 23reading وزیراعظم کو کم از کم آج ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات کا راگ نہیں الاپنا چاہیے تھا