fbpx
تازہ تر ین :

کرونا ویکسین

پاکستان میں سکول کے بچوں پر کورونا ویکسی نیشن کے منفی اثرات کی خبریں جعلی قرار، این سی او سی نے حقائق سامنے رکھ دئیے

  پیر‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2021  |  14:01
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔این سی او سی کے مطابق اسکول کے بچوں پرویکسین کے مضراثرات سے متعلق زیرگردش ویڈیو جعلی اور تین سال پرانی ہے۔این سی او سی نے ...

ملک میںا ڑھائی کروڑ افراد کی کروناویکسینیشن مکمل ، مزید 58افراد چل بسے، 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

  جمعرات‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2021  |  17:07
اسلام آباد (این این آئی)ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا جہاں ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ...

جرمنی ،6 ماہ سے5 سال کی عمر تک بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کی تیاری

  اتوار‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2021  |  14:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) 6 ماہ سے5 سال کی عمر تک بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ،گیارہ برس تک کے بچوں کے لئے جرمنی میں بائیو این ٹیک اور فائزر نے ویکسین تیار کرلی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی ...

پنجاب میں کتنے فیصد لوگ کروناویکسین لگواچکے ؟ حیران کن انکشاف

  پیر‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2021  |  15:52
لاہور(این این آئی )کورونا سے متاثرہ مریضو ں کی 88فیصد تعدادکے ویکسین نہ لگوانے کاانکشاف ہوا ہے، ویکسی نیشن کروانے والے کورونامتاثرین کی شرح صرف 12 فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں داخل ...

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر 7 ہزار 900ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں

  منگل‬‮ 31 اگست‬‮ 2021  |  16:34
لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) لیسکو نے کرونا ویکسینیشن نہ کروانے کی پاداش میں کمپنی کے 7 ہزار افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک لی ہیں۔ جس کے بعد ان ملازمین کو رواں ماہ اگست کی تنخواہ کی ادائیگی مشکوک ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لیسکو ...

120 سالہ خاتون نے کورونا ویکسین لگوا کر تاریخ رقم کردی، ویڈیو وائرل

  ہفتہ‬‮ 28 اگست‬‮ 2021  |  18:01
ادھم پور (این این آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور سے تعلق رکھنے والی 120 سالہ خاتون نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا کر تاریخ رقم کر دی۔ڈھولی دیوی نے ثابت کیا کہعمر صرف ایک نمبر ہے کیونکہ اس نے ایک ایسے دن کووڈ 19 ویکسین کی ...

17 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے ایک ویکسین لگوانا لازمی قرار ،ڈیڈ لائن بھی مقرر

  منگل‬‮ 24 اگست‬‮ 2021  |  16:11
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ایک ویکسین لگوانا لازمی ہوگا، طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے ...

سعودی عرب میں اندرون ملک پروازوں میں سماجی فاصلے کی پابندی میں مشروط نرمی کردی گئی

  جمعرات‬‮ 12 اگست‬‮ 2021  |  17:58
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اندرون ملک چلنے والی پروازوں کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی کو مشروط طورپرختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ایسے افراد جنہوں نے کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوا لی ہوں ...

ویکسین لگوائیں 100 ڈالر پائیں

  جمعرات‬‮ 29 جولائی‬‮ 2021  |  16:38
واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہر نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک کے میئر بل ڈی بلازیونے حکومتی ویکسین سینٹرز سے ویکسین لگوانے والوں کو پیسے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے کورونا کا پھیلاوروکنے میں مدد ...

سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

  پیر‬‮ 19 جولائی‬‮ 2021  |  18:11
انقرہ (این این آئی)سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک مؤثر قرار دے دی گئی ۔یہ بات ترکی میں جاری اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے عبوری نتائج میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع نتائج میں دریافت کیا گیا کہ یہ ویکسین کووڈ 19 ...

کرونا یکسینیشن معاملہ اوورسیز پاکستانیوں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کیخلاف سخت ترین ایکشن

  ہفتہ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2021  |  11:57
لاہو(این این آئی)ایکسپو سنٹر میں اوورسیز پاکستانیوں سے ایسٹرازینیکا ویکسین کیلئے4 ہزار روپے رشوت لینے کا انکشاف ہوا ، تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لئے گئے، محکمے نے نااہلی چھپانے کیلئے ایف آئی آر سے ویکسن لگانے کا معاملہ گول کر دیا، سروسز ہسپتال میں سرکاری ملازمین کی ...

برازیل نے بھارت بائیو ٹیک سے کرونا ویکسین کی خریداری کامعاہدہ معطل کر دیا

  جمعرات‬‮ 1 جولائی‬‮ 2021  |  17:01
سائو پالو(این این آئی)برازیل کی حکومت نے بھارت بائیو ٹیک سے مہلک کورونا وبا سے بچائو کی دو کروڑ ڈوزز خریدنے کے معاہدے کو معطل کردیا ہے جس سے کمپنی کی ویکسین Covaxinکو بیرون ملک فروخت کرنے کے کمپنی کےمنصوبے کو شدید دھچکا پہنچا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برازیل کے ...

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی

  منگل‬‮ 15 جون‬‮ 2021  |  13:01
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن )لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا ...

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین” سائنو ویک”کی منظوری دیدی

  بدھ‬‮ 2 جون‬‮ 2021  |  15:31
اسلام آباد /جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی تیار کردہ دوسری کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔چینی کمپنی سینوویک کی تیار کردہ اس ویکسین کی منظوری کیلئے عالمی ادارے کے ماہرین کی مشاورت کا عمل اپریل کے آخر سے جاری ...

مریضوں کو کرونا ویکسین لگانے کے بجائے کتے کاٹے کی ویکسین لگا دی گئی ، جانتے ہیں پھر مریضوں کا کیا بنا؟

  اتوار‬‮ 11 اپریل‬‮ 2021  |  14:53
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے تین خواتین کو کرونا ویکسین کے بجائے سگ گزیدگی کے انجکشن لگا دیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں محکمہ صحت سے وابستہ ملازمین نے تینمعمر خواتین کو کرونا ویکسین کے بجائے سگ ...

مقامی کمپنیوں نے عوام کی پہنچ سے کرونا ویکسین بھی دور کرنے کی تیاری کرلی، سنگین دھمکی دے ڈالی

  بدھ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2021  |  12:32
کراچی، اسلام آباد (این این آئی، آن لائن) روسی ایکسین کی مناسب قیمت نہیں لگائی گئی، دو مقامی دوا ساز اداروں نے روسی ویکسین واپس بھجوانے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق مقامی دوا ساز کمپنیوں نے عوام کی پہنچ سے کرونا ویکسین بھی دور کرنے کی تیاری کرلی، روسی ...

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین کردیا گیا

  اتوار‬‮ 21 مارچ‬‮ 2021  |  14:58
اسلام آباد، لاہور ( آن لائن، این این آئی ) ڈریپ نے کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین کردیا ، روسی ساختہ ویکسین کی قیمت 8 ہزار 200 روپے سے 9 ہزار روپے کے درمیان رکھنے کی سفارش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ...

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2021  |  14:59
بیجنگ ،تہران(این این آئی)چینی سفارتخانوں نے چینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسینلگوانے والے افراد جلد چین کا ویزا حاصل ...

خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 5بڑے ممالک نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا

  جمعہ‬‮ 12 مارچ‬‮ 2021  |  13:06
لندن،واشنگٹن (این این آئی )برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ ...