120 سالہ خاتون نے کورونا ویکسین لگوا کر تاریخ رقم کردی، ویڈیو وائرل

28  اگست‬‮  2021

ادھم پور (این این آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور سے تعلق رکھنے والی 120 سالہ خاتون نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا کر تاریخ رقم کر دی۔ڈھولی دیوی نے ثابت کیا کہ

عمر صرف ایک نمبر ہے کیونکہ اس نے ایک ایسے دن کووڈ 19 ویکسین کی دوسری خوراک لگوائی جب ہندوستان میں ایک ہی دن ایک کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔بھارت کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ڈھولی دیوی کی اپنے گھر میں کورونا ویکسین لگوانے کی ایک ویڈیو شیئر کی۔دریں اثنا، ہندوستان نے ایک دن میں ایک کروڑ سے زائد افراد کو کووڈ 19 ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کیا۔بھارت کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود (ایم او ایچ ایف ڈبلیو) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو 10064032 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی جس کے بعد بھارت میں لگنے والی ویکسین کی تعداد 62 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…