جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تیز دھوپ سے کرونا کا تیزی سے خاتمہ، امریکی ماہرین کے دعوے پر ڈبلیو ایچ اوکا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

تیز دھوپ سے کرونا کا تیزی سے خاتمہ، امریکی ماہرین کے دعوے پر ڈبلیو ایچ اوکا ردعمل بھی سامنے آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ تیز دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے ختم کرتی ہے،تاہم اس تحقیق پر ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مشیر ولیم برائن کا کہنا تھا کہ دھوپ میں موجود بالائے بنفشی شعاعوں کا… Continue 23reading تیز دھوپ سے کرونا کا تیزی سے خاتمہ، امریکی ماہرین کے دعوے پر ڈبلیو ایچ اوکا ردعمل بھی سامنے آگیا

کورونا وائرس انسان کے دیگر جسمانی اعضاء کی نسبت آنکھ میں طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے، نئی تحقیق کے دوران حیران کن انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس انسان کے دیگر جسمانی اعضاء کی نسبت آنکھ میں طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے، نئی تحقیق کے دوران حیران کن انکشافات

واشنگٹن(این این آئی )کورونا وائرس کی علامات سے متعلق بھی آئے روز تحقیق کی جا رہی ہیں، عالمی وبا کی عام علامات تو کھانسی، نزلہ اور بخار ہیں لیکن سائنسدانوں کی جانب سے مزید تحقیق کر کے نئے نئے انکشافات کیے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں مہلک وباء کے حوالے سے… Continue 23reading کورونا وائرس انسان کے دیگر جسمانی اعضاء کی نسبت آنکھ میں طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے، نئی تحقیق کے دوران حیران کن انکشافات

پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداداڑھائی سو سے تجاوز،جانتے ہیں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداداڑھائی سو سے تجاوز،جانتے ہیں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان 16افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہارگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 253ہوگئی ہے ،تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11940تک جا پہنچی ،ملک بھر میں 2755 مریضوں نے کورونا کو شکست دیدی ہے ۔ نیشنل… Continue 23reading پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداداڑھائی سو سے تجاوز،جانتے ہیں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

کرونا وائرس کی شکار پاکستانی نژاد خاتون بچے کو جنم دیکر انتقال کر گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی شکار پاکستانی نژاد خاتون بچے کو جنم دیکر انتقال کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں کرونا وائرس کا شکار پاکستانی نژاد خاتون بچے کو جنم دینے کے بعد انتقال کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 29سالہ فوزیہ حنیف گزشتہ ماہ برمنگھم کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،ان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ، رواں ماہ کے آغاز میں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا اور… Continue 23reading کرونا وائرس کی شکار پاکستانی نژاد خاتون بچے کو جنم دیکر انتقال کر گئی

وہ ملک جہاں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی رونما ہونے لگی

datetime 24  اپریل‬‮  2020

وہ ملک جہاں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی رونما ہونے لگی

پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا اور ویتنام میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تعداد میں کمی آگئی جبکہ جاپان میں موجود اطالوی جہاز میں کورونا کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا اور ویتنام میں کورونا وائرس کا پھیلاو تھمتا جارہا ہے، جنوبی کوریا میں 24… Continue 23reading وہ ملک جہاں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی رونما ہونے لگی

پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی  دھڑا دھڑے مریض سامنے آنے لگے ، افسوسناک صورتحال

datetime 24  اپریل‬‮  2020

پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی  دھڑا دھڑے مریض سامنے آنے لگے ، افسوسناک صورتحال

خیرپور(این این آئی )خیرپورمیں بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، ٹھہڑی،گمبٹ اور تبلیغیوں میں کرونا کے کیسز سامنے آنے لگے، تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح اب خیرپور میں بھی کرونا کی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور خیرپورمیں اب مقامی سطح پر بھی کیسز ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں،خیرپور میں کرونا وائرس… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی  دھڑا دھڑے مریض سامنے آنے لگے ، افسوسناک صورتحال

کورونا وائرس کا پراسرار پہلو متعدد اموات کا باعث بننے لگا،مہلک وائرس جسم میں کس طرح تباہی مچانے لگا ، نئی تفصیلات سامنے آگئیں طبی ماہرین کی تحقیق میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کا پراسرار پہلو متعدد اموات کا باعث بننے لگا،مہلک وائرس جسم میں کس طرح تباہی مچانے لگا ، نئی تفصیلات سامنے آگئیں طبی ماہرین کی تحقیق میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ڈاکٹر رچرڈ لیوی ٹن کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں میں نمونیہ کا ابتدا میں پتہ نہ چلنے سے اموات زیادہ ہو رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈاکٹر رچرڈ لیوی ٹن کی جانب سے وینٹی لیٹر پر بیشتر کورونا مریضوں کے انتقال کر جانے… Continue 23reading کورونا وائرس کا پراسرار پہلو متعدد اموات کا باعث بننے لگا،مہلک وائرس جسم میں کس طرح تباہی مچانے لگا ، نئی تفصیلات سامنے آگئیں طبی ماہرین کی تحقیق میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کرونا وائرس سے 300پاکستانی جاں بحق رمضان کا کرونا کی تباہ کارٍیوں کیساتھ آغاز

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے 300پاکستانی جاں بحق رمضان کا کرونا کی تباہ کارٍیوں کیساتھ آغاز

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور کینیڈا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے دوران ہی شمالی امریکا میں ا ٓباد مسلمان رمضان المبارک کا آغاز کررہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں کے برعکس اس مرتبہ مذہبی اجتماعات، مساجد میں تراویح، شب بیداری ، افطار اور عبادات کی آزادی سے قانوناً گریز کرنا پڑے گا۔ روزنامہ جنگ… Continue 23reading کرونا وائرس سے 300پاکستانی جاں بحق رمضان کا کرونا کی تباہ کارٍیوں کیساتھ آغاز

چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

ہاربن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے باعث چین نے اپنے شہر ہار بن میں لاک ڈاؤن کر دیا ہے، جس کے بعد شہر کے تمام خارجی اور داخلی راستے بند کر دیے گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق نیو یارک سے آنے والے ایک طالب علم کی وجہ سے ہاربن میں 70… Continue 23reading چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

Page 37 of 103
1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 103