جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کرونا سے ہلاکتیں، برطانیہ 27 ہزار اموات کے ساتھ دوسرا بڑا یورپی ملک بن گیا،جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون ہے؟

datetime 30  اپریل‬‮  2020

کرونا سے ہلاکتیں، برطانیہ 27 ہزار اموات کے ساتھ دوسرا بڑا یورپی ملک بن گیا،جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون ہے؟

لندن(این این آئی)دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران برطانیہ میں مزید 765 نئی اموات ریکارڈ کیں گئیں جس کے بعد برطانیہ میں مجموعی تعداد 27ہزار ہوگئی ہے۔ اس طرح کرونا سے ہلاکتوں کے اعتبار سے برطانیہ اٹلی کے بعد دووسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا سے ہلاکتوں میں پہلا… Continue 23reading کرونا سے ہلاکتیں، برطانیہ 27 ہزار اموات کے ساتھ دوسرا بڑا یورپی ملک بن گیا،جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون ہے؟

امریکہ کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑگئی، لاشوں کو ٹرکوں میں رکھا جانے لگا

datetime 30  اپریل‬‮  2020

امریکہ کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑگئی، لاشوں کو ٹرکوں میں رکھا جانے لگا

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کے شہر نیویارک کے مردہ خانوں میں لاشوں کو رکھنے کے لیے جگہ کم پڑجانے کے بعد لاشوں کو سڑک پر کھڑی ٹرکوں پر رکھنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ایسے ہی مردہ خانے کی جانب سے ریفریجریٹر… Continue 23reading امریکہ کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑگئی، لاشوں کو ٹرکوں میں رکھا جانے لگا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے 2سیکٹرز سیل‎،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

datetime 30  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے 2سیکٹرز سیل‎،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹرز کو فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو کورونا کے باعث فوری سیل کرنے کے احکامات… Continue 23reading کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے 2سیکٹرز سیل‎،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

’’کرونا وائرس کا دنیا سے رواں سال جون میں خاتمہ ‘‘ کیا واقعی مہلک وباء کےدنیا سے جانےکے دن قریب آگئے ، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر ظفر مرزا نےسنگاپور کی تحقیق کے بعد عوام سے کیا کہا تھا ؟ وہ خوشخبری جس کیلئے عوام بے قرار تھی سنا دی گئی

وٹامن ڈی کی کمی اور کرونا وائرس کی شدت میں تعلق نکل آیا ، آئرلینڈ میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2020

وٹامن ڈی کی کمی اور کرونا وائرس کی شدت میں تعلق نکل آیا ، آئرلینڈ میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

ڈبلن (این این آئی)وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ دعویٰ آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔رپورٹ کے مطابق وٹامن ڈی کو سورج سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے اور روزانہ… Continue 23reading وٹامن ڈی کی کمی اور کرونا وائرس کی شدت میں تعلق نکل آیا ، آئرلینڈ میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے، وزارت قومی صحت نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 29  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے، وزارت قومی صحت نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(آن لائن )وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔وزارت قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے اور وائرس سے انتقال کرنے والے 80 فیصد افراد 51 برس سے زائد عمرکے مرد ہیں۔وزارت… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے، وزارت قومی صحت نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

انتہائی افسوسناک خبر !ملک میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں مریض جاں بحق ۔۔ متاثرین میں بڑا اضافہ سامنے آگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020

انتہائی افسوسناک خبر !ملک میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں مریض جاں بحق ۔۔ متاثرین میں بڑا اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 327 ہو گئی ،نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14787 تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق منگل کو ملک بھر سے کورونا کے مزید 730 کیسز… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر !ملک میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں مریض جاں بحق ۔۔ متاثرین میں بڑا اضافہ سامنے آگیا

کرونا وائرس پاکستان میں خوفناک شکل اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا ملک بھر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی تیاریاں ، عوام کو خبردار کر دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس پاکستان میں خوفناک شکل اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا ملک بھر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی تیاریاں ، عوام کو خبردار کر دیا گیا

ملتان(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے موثر نہ ہونے سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس سے آئندہ ماہ صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائیگی، حکومت طبی عملے کو حفاظتی کٹس کی فراہمی کیساتھ ایس او پیز پر عملدرآمد کرائے۔ملتان پریس کلب میں پریس… Continue 23reading کرونا وائرس پاکستان میں خوفناک شکل اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا ملک بھر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی تیاریاں ، عوام کو خبردار کر دیا گیا

چین، کووڈ19کی سینسر شدہ کہانیاں محفوظ کرنیوالے تین انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ

datetime 28  اپریل‬‮  2020

چین، کووڈ19کی سینسر شدہ کہانیاں محفوظ کرنیوالے تین انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ

بیجنگ(این این آئی)بیجنگ سے تعلق رکھنے والے 3 انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں پولیس نے کورونا وائرس سے متعلق سینسر شدہ خبروں کو آن لائن محفوظ کرنے پر حراست میں لیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق چین کو وائرس کے پھیلا کو روکنے کی حکمت… Continue 23reading چین، کووڈ19کی سینسر شدہ کہانیاں محفوظ کرنیوالے تین انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ

Page 34 of 103
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 103