ملک بھر میں کورونا وائرس کی کتنی تشخیصی کٹس دستیاب اور کتنی لیبارٹریاں کام کر رہی ہیں ؟پتہ چل گیا
لاہور،کراچی ( این این آئی)ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں تشخیصی کٹس کی کوئی قلت نہیں ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی تقریباً 8لاکھ تشخیصی کٹس دستیاب ہیں،ملک بھر میں پچاس… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس کی کتنی تشخیصی کٹس دستیاب اور کتنی لیبارٹریاں کام کر رہی ہیں ؟پتہ چل گیا