ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا نے پورے پاکستان میں قیامت ڈھا دی، 24گھنٹوں میں لاشوں کے انبار لگ گئے، لاک ڈائون نرم کرنےسےگھر کے گھر اجڑ گئے

datetime 14  مئی‬‮  2020

کرونا نے پورے پاکستان میں قیامت ڈھا دی، 24گھنٹوں میں لاشوں کے انبار لگ گئے، لاک ڈائون نرم کرنےسےگھر کے گھر اجڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 33افراد کورنا وائرس کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق مریضوں کی تعداد 770ہوگئی ٗ1452نئے کیسز سامنے آگئے اور کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی،9665مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن… Continue 23reading کرونا نے پورے پاکستان میں قیامت ڈھا دی، 24گھنٹوں میں لاشوں کے انبار لگ گئے، لاک ڈائون نرم کرنےسےگھر کے گھر اجڑ گئے

دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز،امریکہ کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

datetime 14  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز،امریکہ کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

واشنگٹن( آن لائن)عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد دو لاکھ 98 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں اب تک اپنے… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز،امریکہ کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

کرونا وائرس مصری پارلیمنٹ میں پہنچ گیا،متاثرہ رکن خاتون رکن قرنطینہ منتقل

datetime 13  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس مصری پارلیمنٹ میں پہنچ گیا،متاثرہ رکن خاتون رکن قرنطینہ منتقل

قاہرہ (این این آئی)مصری محکمہ صحت نے کہاہے کہ کرونا وائرس پارلیمنٹ میں داخل ہوگیا ہے۔ ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایپلی کیشن کے ایک گروپ کے ذریعہ مصری پارلیمنٹ… Continue 23reading کرونا وائرس مصری پارلیمنٹ میں پہنچ گیا،متاثرہ رکن خاتون رکن قرنطینہ منتقل

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف ،جانتے ہیں وائرس کے نتیجے میں اموات کی شرح کتنے فیصد نکلی؟

datetime 13  مئی‬‮  2020

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف ،جانتے ہیں وائرس کے نتیجے میں اموات کی شرح کتنے فیصد نکلی؟

واشنگٹن (این این آئی )نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں گردے فیل ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اکیوٹ کڈنی فیلیئر یا اے کے آئی… Continue 23reading کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف ،جانتے ہیں وائرس کے نتیجے میں اموات کی شرح کتنے فیصد نکلی؟

کن 2دوائوں کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت ہوسکتا ہے ؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 13  مئی‬‮  2020

کن 2دوائوں کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت ہوسکتا ہے ؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آگئے

نیویارک (این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو غذائی سپلیمنٹ زنک سلفیٹ کے ساتھ ملانے سے زیادہ موثر نتائج سامنے آسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا بھر سے متعدد تحقیقات سامنے آرہی ہیں، ان تحقیقات میں ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کووڈ-19کے خلاف مثبت نتائج… Continue 23reading کن 2دوائوں کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت ہوسکتا ہے ؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آگئے

وہی ہوا جس بات کا خدشہ تھا۔۔۔!!! لاک ڈائون نرم کرنے کے نتیجے میں کرونا بپھر گیا، درجنوں جاں بحق،ریکارڈ تعداد میں مریض سامنے آگئے

datetime 13  مئی‬‮  2020

وہی ہوا جس بات کا خدشہ تھا۔۔۔!!! لاک ڈائون نرم کرنے کے نتیجے میں کرونا بپھر گیا، درجنوں جاں بحق،ریکارڈ تعداد میں مریض سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس کے باعث مزید 31افراد زندگی کے بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 737ہوگئی ،2255 نئے کیسز سامنے آگئے ، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 33733 تک جا پہنچی ۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن… Continue 23reading وہی ہوا جس بات کا خدشہ تھا۔۔۔!!! لاک ڈائون نرم کرنے کے نتیجے میں کرونا بپھر گیا، درجنوں جاں بحق،ریکارڈ تعداد میں مریض سامنے آگئے

سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا، جو لوگ ماسک کے بغیرنکلیں گے ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟ اہم اسلامی ملک کی جانب سے منفرد سزائیں سامنے آگئیں

datetime 13  مئی‬‮  2020

سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا، جو لوگ ماسک کے بغیرنکلیں گے ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟ اہم اسلامی ملک کی جانب سے منفرد سزائیں سامنے آگئیں

جکارتا(این این آئی)انڈونیشیا میں حکام نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے وضع کردہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سماجی نوعیت کی سزا دینے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ٹوائلٹ صاف کرنے… Continue 23reading سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا، جو لوگ ماسک کے بغیرنکلیں گے ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟ اہم اسلامی ملک کی جانب سے منفرد سزائیں سامنے آگئیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے3 لاکھ اموات ،متاثرین کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟خوفناک اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 13  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے3 لاکھ اموات ،متاثرین کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟خوفناک اعداد و شمار سامنے آگئے

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 42 ہزار 355 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 92 ہزار 893 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 24 لاکھ 47 ہزار 19 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 46 ہزار 342… Continue 23reading دنیا بھر میں کرونا وائرس سے3 لاکھ اموات ،متاثرین کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟خوفناک اعداد و شمار سامنے آگئے

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 15لاکھ سے تجاوز کر گئی

datetime 12  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 15لاکھ سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ 55 ہزار 942 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 87 ہزار 332 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 24 لاکھ 41 ہزار 114 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 46 ہزار 936… Continue 23reading دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 15لاکھ سے تجاوز کر گئی

Page 24 of 103
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 103