fbpx
تازہ تر ین :

ڈینگی

وفاق میں ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

  منگل‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:18
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں 235 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے میں 2 ہزار5سو سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔ترجمان پمز کے مطابق پمز میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 130 سے زائد مریضوں ...

ملک بھرمیں ڈینگی بے قابو،صرف وفاقی دارالحکومت میں متاثرہ مریضوں کی تعدادکتنی ہوگئی؟حکومتی دعوے ٹھس

  ہفتہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:35
اسلام آباد(آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی، دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں مریض سامنے آگئے۔رولپنڈی، اسلام آباد میں محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی مچھر کے سامنے بے ...

لاہور ،سرکاری ہسپتال میں مزید 33 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

  جمعہ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:20
لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں سے مزید 33 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 280 پر پہنچ گئی ...

ڈینگی کے وار جاری ،وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد یکدم کہاں جا پہنچی؟حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:50
اسلام آباد،راولپنڈی ( (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی،اسلام آباد میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی، ترجمان پولی کلینک کے مطابق ...

اگر آپ کویا آپ کے کسی جاننے والے کو ڈینگی ہو گیا ہے تو گھبرائیں مت صبح ،دوپہراور رات کو یہ 2گولیاں لیں اوربس ہلکی پھلی غذا کھائیں شیئر کریں تاکہ کئی قیمتی جانوں کو بچا یا جاسکے

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ڈینگی وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ڈینگی کے خطرات سے کیسے بچا جائے ،جس شخص کو ڈینگی وائرس تشخیص ہو جائے وہ صرف و صرف پیراسیٹامول ٹیبلیٹ ...

ملک بھر میں ڈینگی سے 41سے زائد مریض چل بسے، متاثرہ افراد کی تعداد 24سے متجاوز

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:30
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک بھر میں سے ڈینگی کے سب سے زائد کیسز سامنے آئے ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ...

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر مریضوں کی تعدادمیں خوفناک حد تک اضافہ‎

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:10
اسلام آباد(آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں، خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار جبکہ پنجاب میں قریباً ساڑھے پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب بھر میں دینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، رواں برس پنجاب میں ڈینگی ...

ڈینگی نے حکومت کو ہاتھ کھڑے کرنے پر مجبور کردیا، کنٹرول کیلئے اب کس کی خدمات حاصل کرلیں؟حیرت انگیز صورتحال

  بدھ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:00
راولپنڈی (این این آئی)حکومت نے ڈینگی سے متعلقہ معلومات کے لئے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات حاصل کرلی ،متعلقہ ادارے اہنے طور پر ڈینگی مریضوں سے متعلقہ تفصیلات حکومت کو ارسال کر یں گے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق رواں ڈینگی سیزن میں خوفناک مچھر کے حملوں کے باعث 36 ...

ڈینگی کے جان لیوا وار جاری، مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی

  پیر‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2019  |  13:10
اسلام آباد(این این آئی)ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک بھر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک ...

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2019  |  9:36
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرا کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے ...

کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2800 سے زائد ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  15:30
کراچی (این این آئی)سندھ میں ڈینگی کا مچھر شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کررہا ہے۔ کراچی میں مریضوں کی تعداد 2800 سے زائد ہوگئی ہے۔ سندھ میں 3000 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ صرف اس ماہ 1500 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق سندھ میں بھی ڈینگی مچھرسے متاثرہ ...

ڈینگی بے قابو،مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

  جمعہ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2019  |  14:25
لاہور(آن لائن) لاہور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، مزید 10 مریض سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد 95 ہوگئی۔لاہور میں ڈینگی کے نئے 10مریض سامنے آگئے۔ ڈینگی کا شکار ہونے والے مریض جناح، گنگا رام اور شالامار ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔لاہور میں مریضوں کی مجموعی تعداد 95 تک پہنچ ...