پاکستان سمیت ان ملکوں کےشہریوں کو ویزہ درخواست پر کڑی جانچ ہو گی ، ٹرمپ نے انتباہ کر دیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کو امریکا میں داخل ہونے کے لیے کڑی جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑے گا۔امریکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ 7 مسلم اکثریتی ممالک کے افراد کے… Continue 23reading پاکستان سمیت ان ملکوں کےشہریوں کو ویزہ درخواست پر کڑی جانچ ہو گی ، ٹرمپ نے انتباہ کر دیا