منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چین کے چھ صوبوں میں آزاد تجارتی آزمائشی زونز کے قیام کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2019

چین کے چھ صوبوں میں آزاد تجارتی آزمائشی زونز کے قیام کا اعلان

بیجنگ( آن لائن )چین کے چھ صوبوں میں شان دونگ، جیانگ سو، گوانگ شی، حہ بے، یون نان اور حہ لونگ جیانگ میں آزاد تجارتی آزمائشی زونز کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چین کے نائب وزیر تجارت اور بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کے نائب مندوب وانگ سو ون کا کہنا… Continue 23reading چین کے چھ صوبوں میں آزاد تجارتی آزمائشی زونز کے قیام کا اعلان

امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

datetime 26  اگست‬‮  2019

امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

بیجنگ( آن لائن )چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کی برآمد پر امریکی محصولات کے نفاذ کا اسی انداز میں جواب دے گا۔حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی کے روزنامے پیپلز ڈیلی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ امریکا چینی مصنوعات کی درآمد پر محصولات میں مسلسل اضافہ… Continue 23reading امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

datetime 24  اگست‬‮  2019

چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

بیجنگ( آن لائن )چین کی پٹرول کی برآمدات میں جولائی کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل ریفائنریز کی جانب سے برآمدی ضروریات کے لیے پیداوار میں اضافہ اور ملکی طلب میں نسبتا کمی ہے۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران پٹرول کی ملکی برآمد کا… Continue 23reading چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

امریکہ کسی صورت ایف سولہ طیارے اس ملک کو فروخت نہ کرے ورنہ۔۔ چین نے سنگین دھمکی دیدی

datetime 23  اگست‬‮  2019

امریکہ کسی صورت ایف سولہ طیارے اس ملک کو فروخت نہ کرے ورنہ۔۔ چین نے سنگین دھمکی دیدی

ابیجنگ (آن لائن)امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر چین نے سنگین نتائج کی دھمکی دے دی ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن نے تائیوان کے ساتھ جنگی جہاز کی فروخت کا معاہدہ کیا تو وہ ان تمام کمپنیوں… Continue 23reading امریکہ کسی صورت ایف سولہ طیارے اس ملک کو فروخت نہ کرے ورنہ۔۔ چین نے سنگین دھمکی دیدی

چین میں رواں سال کے دوران ٹھوس کچرے کی درآمد میں کمی

datetime 23  اگست‬‮  2019

چین میں رواں سال کے دوران ٹھوس کچرے کی درآمد میں کمی

بیجنگ ( آن لائن) چین میں رواں سال کے دوران ٹھوس کچرے کی در آمد میں کمی ہوئی ہے ، ٹھوس کچرے کی درآمد کے کنٹرول کے ذمہ دار محکمہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین میں ٹھوس کچرے کی درآمد کا حجم 7286000 ٹن… Continue 23reading چین میں رواں سال کے دوران ٹھوس کچرے کی درآمد میں کمی

چین ، سات ماہ کے دوران کچی آبادیوں کی تعمیر نو پر 85.20 بلین ڈالر خرچ

datetime 19  اگست‬‮  2019

چین ، سات ماہ کے دوران کچی آبادیوں کی تعمیر نو پر 85.20 بلین ڈالر خرچ

بیجنگ( آن لائن )رواں سال کے دوران چین کی حکومت کی کچی آبادیوں کی تعمیر نو میں سرمایہ کاری600 بلین یوان(85.20 بلین ڈالر) سے تجاوز کر گئی۔چین کی وزارت ہائوسنگ سے جاری بیان کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی کے دوران کچی آبادیوں (شانٹی ٹائونز ) کے 2.07 ملین یونٹس کی تعمیر نو کی… Continue 23reading چین ، سات ماہ کے دوران کچی آبادیوں کی تعمیر نو پر 85.20 بلین ڈالر خرچ

ہانگ کانگ میں مظاہرین ’’آگ‘‘سے نہ کھیلیں ، چین کا انتباہ

datetime 7  اگست‬‮  2019

ہانگ کانگ میں مظاہرین ’’آگ‘‘سے نہ کھیلیں ، چین کا انتباہ

بیجنگ (این این آئی)چین نے ہانگ کانگ میں مظاہرے کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے کھیلنے سے اجتناب کریں۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ نو ہفتوں سے جاری ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپوں کے بعد پولیس نے قریب ڈیڑھ سو افراد کو حراست… Continue 23reading ہانگ کانگ میں مظاہرین ’’آگ‘‘سے نہ کھیلیں ، چین کا انتباہ

سنکیانک معاملہ پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی حمایت حاصل، مغربی پروپیگنڈا جھوٹ ہے،چین نے حقائق سامنے رکھ دئیے‎

datetime 30  جولائی  2019

سنکیانک معاملہ پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی حمایت حاصل، مغربی پروپیگنڈا جھوٹ ہے،چین نے حقائق سامنے رکھ دئیے‎

بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہا ہے کہ سنکیانگ کے معاملے پر پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک نے ہماری حمایت کی ہے، پاکستان اورسعودی عرب سمیت دیگر 50سے زائد ممالک نے مشترکہ طور پر اقدام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کو سنکیانگ سے متعلق چین کے معاملے پر مدد کیلئے خط تحریر کیا ہے۔ پہلی مرتبہ… Continue 23reading سنکیانک معاملہ پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی حمایت حاصل، مغربی پروپیگنڈا جھوٹ ہے،چین نے حقائق سامنے رکھ دئیے‎

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش،پاکستان دوست ملک چین میدان میں کود پڑا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 26  جولائی  2019

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش،پاکستان دوست ملک چین میدان میں کود پڑا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

بیجنگ(آن لائن) بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور شکست کھانی پڑی، چین نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش کی حمایت کر دی۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے امریکا سمیت عالمی برادری کے کردار کے حامی ہیں۔ ان کا کہنا تھا چین… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش،پاکستان دوست ملک چین میدان میں کود پڑا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

Page 25 of 129
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 129