جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

چینی خریدنے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر خریداروں کیلئے شرط عائد

datetime 15  اپریل‬‮  2021

چینی خریدنے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر خریداروں کیلئے شرط عائد

پشاور/اسلام آباد(این این آئی)پشاور میں کچھ یوٹیلیٹی اسٹورز نے خریداروں کے لیے چینی خریدنے کی نئی شرط رکھ دی۔یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق چینی لینی ہے تو دو ہزار کی دوسری اشیا بھی خریدوجبکہ بعض اسٹوروں سے لوگ چینی خرید کر بلیک میں بیچنے لگے۔سرگودھا کے بازاروں میں شناختی کارڈ دیکھ کر ایک کلو چینی فروخت… Continue 23reading چینی خریدنے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر خریداروں کیلئے شرط عائد

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2021

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سمیت دیگر سستی اشیا بلیک مارکیٹ میں فروخت کی جانے لگی، غریب عوام حکومت کی سبسڈی پر فراہم کی جانے والی سستی اشیاآٹا اور چینی سے محروم رہنے لگے ہیں، تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں واقع یوٹیلیٹی اسٹورز پربد ھ 7 اپریل کو سہ… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

سرکاری احکامات کھوہ کھاتے، چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2021

سرکاری احکامات کھوہ کھاتے، چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ کی تاجر برادری نے سرکاری احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،100روپے فی کلو چینی کی فروخت جاری ،ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے گرانفروشی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں چینی مافیا کی کارروائیاں جاری ہیں درجن بھر سے زائد چینی ڈیلرز نے حکومت… Continue 23reading سرکاری احکامات کھوہ کھاتے، چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

چینی نہ ہوئی سونا ہو گیا، ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے

datetime 3  اپریل‬‮  2021

چینی نہ ہوئی سونا ہو گیا، ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے

فیصل آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی)ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے، فیصل آباد پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا اس موقع پر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب رہا، پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریلر شاہ کوٹ سے چھینا گیا تھا، ٹریلر روکنے پر ڈرائیور فرار… Continue 23reading چینی نہ ہوئی سونا ہو گیا، ڈاکوؤں نے سونا چھوڑ کر چینی کے ٹرک لوٹنا شروع کر دیے

سٹہ باز ایک کلو چینی بھی اصلی ڈیلروں تک نہیں پہنچنے دیتے، خرم عرف دوائی کے انکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2021

سٹہ باز ایک کلو چینی بھی اصلی ڈیلروں تک نہیں پہنچنے دیتے، خرم عرف دوائی کے انکشافات

لاہور( این این آئی) چینی کے سٹہ باز خرم عرف دوائی نے ایف آئی اے کو جمع کرائے گئے بیان میں ہوشربا انکشافات کئے ہیں ،چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سٹہ بازی میں پنجاب شوگرمل ایسوسی ایشن کا اعلیٰ عہدیدار اور نامور سیاسی خاندان کی شوگر ملیں بھی ملوث ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع… Continue 23reading سٹہ باز ایک کلو چینی بھی اصلی ڈیلروں تک نہیں پہنچنے دیتے، خرم عرف دوائی کے انکشافات

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ پرچون کی سطح پر فی کلو چینی کے نرخ115روپے تک جا پہنچے

datetime 27  مارچ‬‮  2021

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ پرچون کی سطح پر فی کلو چینی کے نرخ115روپے تک جا پہنچے

لاہور (آن لائن) چینی کے تھوک فروشوں نے چینی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اکبری منڈی میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہفتے کے روز 170 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت مزید بڑھ کر 5 ہزار… Continue 23reading تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ پرچون کی سطح پر فی کلو چینی کے نرخ115روپے تک جا پہنچے

رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی، چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی، چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) رمضان المبارک کی آمد میں ابھی چند دن باقی ہیں کہ شہر میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اس اضافے کے بعد 50 کلو چینی کا تھیلا 4700 روپے سے بڑھ کر 5500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی، چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

چینی کی فی کلو قیمت دوبارہ 100 روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

چینی کی فی کلو قیمت دوبارہ 100 روپے سے تجاوز کر گئی

لاہور(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے مسلسل اضافے نے مہنگائی کو بھی پر لگا دیے ہیں، کراچی میں چینی کی قیمت سو روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے، تمام تر دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، کراچی کے عوام ریٹیل پر چینی فی کلو 105 روپے میں… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت دوبارہ 100 روپے سے تجاوز کر گئی

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

datetime 27  فروری‬‮  2021

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی ہے، اور ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کے باعث گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے، اور شہری اوپن… Continue 23reading ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور

Page 6 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11