چینی صدرکاایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں ایسابیان کہ سب کے دل جیت لئے
جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نےدنیاکوایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کامطالبہ کردیا۔انہوں نے کہاکہ بڑے ممالک چھوٹے ممالک پر اپنی مرضی ٹھونسنے کی بجائے برابری کی بنیاد پرپیش آئیں۔چینی صدر شی جن پنگ نےاقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام بڑی طاقتیں ایک دوسرے کےمفادات کا احترام کریں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں ایک یا… Continue 23reading چینی صدرکاایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں ایسابیان کہ سب کے دل جیت لئے