fbpx
تازہ تر ین :

چیئرمین پی سی بی

ہوم سیریز اب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہوگی، چیئرمین پی سی بی نے شائقین کو خوشخبری سنا دی

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:37
لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا ہے کہ پاکستان باہمی ہوم سیریز اپنے ہی ملک میں کھیلے گا، سال 2022 ء میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان نہ کرنے کا کوئی جوازنہیں لگتا۔چیئرمین پی سی بی احسان ...

پاکستان میں پروفیشنل ازم کا معیار دوسرے ملکوں سے بہت کم ہے،احسان مانی

  ہفتہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2019  |  15:15
لاہور( آن لائن ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم میں بہتری آنے میں وقت لگے گا لیکن پرامید ہوں نئے سسٹم سے ہماری کرکٹ میں بہتری ضرور آئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پروفیشنل ازم ...

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  16:35
لاہور( آن لائن ) چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی۔پی سی بی نے مالیاتی رپورٹ 2019 جاری کر دی جس کے مطابق احسان مانی کے سابقہ چیئرمینز کے مقابلے میں اخراجات کم رہے۔سابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی، احسان مانی اور ...

سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  18:04
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد پر پابندی کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سرفراز کے معاملے پر بیوروکریسی، عام فہمی پر حاوی ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی ...

چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:30
کراچی(این این آئی)چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر (آج) منگل کو کراچی پہنچیں گے۔احسان مانی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، بورڈ کے سربراہ نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ بھی کریں گے جہاں وہ اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور ...

کرکٹ ٹیم میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ،چیئرمین پی سی بی

  ہفتہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2018  |  17:00
دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ جو لوگ کرکٹ کپتان سرفراز احمد پر تنقید کررہے ہیں وہی ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے اور ایک ٹورنامنٹ کی وجہ کسی کو اس طرح ہدف بنانے کا کوئی جواز نہیں۔ سرفراز احمد اور ...

حسن علی کے جنریٹر جشن سے پہلے واہگہ بارڈر پر پریڈ کے موقع پر کیا ہوا تھا؟بھارتیوں کو مرچیں کس بات کی لگی ہوئی ہیں؟نجم سیٹھی نے بھارتی صحافی کی طبیعت صاف کر کے رکھ دی

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  9:00
کولکتہ(این این آئی)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نےکہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ ...

ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی،چیئرمین پی سی بی

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  14:00
کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم پی ایس ایل کی وجہ سے ...

چیئرمین پی سی بی اگلے دو سال میں ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحالی کیلئے پرامید

  بدھ‬‮ 7 فروری‬‮ 2018  |  13:00
لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پر اعتماد ہیں کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کو زیادہ سے زیادہ مزید دو برس کا عرصہ لگے گا۔پاکستان سوپر لیگ نے پاکستان کو ٹی 20کے لیے تو تیار کر دیا ہے تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ ایک ...

نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی شروع ہوتے ہی نجم سیٹھی کوکیا بڑی خوشخبری مل گئی

  جمعرات‬‮ 10 اگست‬‮ 2017  |  7:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین منتخب۔عہدے کی مدت 3 برس ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی کے دن نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ نئے چیئرمین منتخب کر لئے گئے ہیں ۔ ان ...

نجم سیٹھی کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا، اہم عہدے پر تعیناتی کیلئے راہیں ہموار کر دی گئیں

  جمعرات‬‮ 3 اگست‬‮ 2017  |  15:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کیلئے تیاریاں عروج پر، گورننگ باڈی کے تین ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ چوتھے رکن کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نجم سیٹھی کو چیئرمین بنانے کیلئے تشکیل دی ...

نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا

  منگل‬‮ 1 اگست‬‮ 2017  |  13:49
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب 9 اگست کو لاہور میں ہوگا اور اسی دن پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس نئے چیئرمین کی صدارت میں ہوگا۔اس اجلاس میں چیئرمین سمیت بورڈ آف گورنرز کے اراکین 3سالہ مدت کے لئے اپنی ذمے داریاں ...

’’پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلا چیئرمین کون؟‘‘بالآخر اہم شخصیت کے نام کی منظوری دیدی گئی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2017  |  15:10
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے نجم سیٹھی کو آئندہ چیئرمین بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق 16اگست 2017کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد بورڈ کا چیئرمین بنانے کیلئے گورننگ باڈی نےنجم سیٹھی کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ وہ موجودہ سربراہ ...

ڈان لیکس سکینڈل میں وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے پرویز رشید کو بڑا عہدہ دینے کی تیاریاں وزیراعظم نواز شریف کونسا عہدہ دیناچاہتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

  منگل‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کا وقت قریب، با اثر شخصیات نے لابنگ شروع کر دی، سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے۔نجی ٹی وی چینل وقت نیوز پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی عہدے کی مدت16اگست ...

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اچانک استعفیٰ کیوں دیدیا؟ بڑے سوالات نے جنم لے لیا

  جمعہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2017  |  10:30
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفی ٰ دے دیا ہے ۔انہوں نے اپنا استعفی ٰ سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو بھجوا دیا۔لاہور میں شہریار خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک نئے چیئرمین کا تقرر نہیں ...

نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لانے کی تیاریاں!! عہدہ کس کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  پیر‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2016  |  14:15
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان عارضہ کلب میں مبتلا ، عہدہ چھوڑنے کے امکان کے بعد نجم سیٹھی کے دوبارہ چیئرمین بننے کی راہ ہموارہونے لگی۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈکے82سالہ چیئرمین شہریارخان ان دنوں عارضہ کلب میں مبتلا ہیں۔ڈاکٹروں نے ضروری ...