منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد، تحریری حکم جاری

datetime 28  مئی‬‮  2023

چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد، تحریری حکم جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عبوری ضمانت میں قانون واضح ہے۔ قانون تمام… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد، تحریری حکم جاری

چوہدری پرویز الٰہی اچانک کہاں چلے گئے؟ خاندانی ذرائع کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2023

چوہدری پرویز الٰہی اچانک کہاں چلے گئے؟ خاندانی ذرائع کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے۔نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی کو بھی پتا نہیں چل رہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کہاں چلے گئے ہیں؟۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی اچانک کہاں چلے گئے؟ خاندانی ذرائع کا حیرت انگیز دعویٰ

مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے 35 روپے پٹرول مہنگا کرکے سلامی دی، چوہدری پرویز الٰہی

datetime 29  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے 35 روپے پٹرول مہنگا کرکے سلامی دی، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ سے ملاقات کی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے مریم نواز کی واپسی پر 35 روپے پٹرول مہنگا کرکے سلامی دی، ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف… Continue 23reading مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے 35 روپے پٹرول مہنگا کرکے سلامی دی، چوہدری پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کرلی، جانتے ہیں حبا فواد نے آگے سے کیا کہا؟

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کرلی، جانتے ہیں حبا فواد نے آگے سے کیا کہا؟

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے معذرت کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اپنے بیان پر معذرت کی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری ایک زیرک سیاستدان ہیں اور عمران خان… Continue 23reading پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کرلی، جانتے ہیں حبا فواد نے آگے سے کیا کہا؟

متنازعہ شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، چوہدری پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2023

متنازعہ شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، چوہدری پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) حکمران اتحاد نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے محسن نقوی کے نام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے پر سپریم… Continue 23reading متنازعہ شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، چوہدری پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے بڑ ا اعلان کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے بڑ ا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان سمیت پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کی… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے بڑ ا اعلان کر دیا

مذاکرات ہو رہے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کا ایک بار پھر دعویٰ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

مذاکرات ہو رہے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کا ایک بار پھر دعویٰ

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں۔سی بی ڈی بلیوارڈ کلمہ چوک کی ری ماڈلنگ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں پرویز الٰہی نے کہاکہ شہباز شریف دور میں بند کیے گئے اپنے… Continue 23reading مذاکرات ہو رہے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کا ایک بار پھر دعویٰ

سود کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے میں قانون لا رہا ہوں، چوہدری پرویز الٰہی

datetime 14  اگست‬‮  2022

سود کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے میں قانون لا رہا ہوں، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(آن لائن)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو سر اٹھا کر جینا سکھایا ہے،،بھارت اور اسرائیل اور ان کے ایجنٹوں کی یہ خواہش اور کوشش ہے کہ عمران خان اور پاک فوج کے درمیان خلیج پیدا ہو،25 مئی کو پنجاب میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے… Continue 23reading سود کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے میں قانون لا رہا ہوں، چوہدری پرویز الٰہی

رانا ثناء اللہ تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی

datetime 13  اگست‬‮  2022

رانا ثناء اللہ تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ویژن کو آگے لے کر چلوں گا، چوہدری پرویز الٰہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا جسے دنیا دیکھے گی۔ پچیس مئی کو… Continue 23reading رانا ثناء اللہ تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7