منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چوہدری نثار تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

چوہدری نثار تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کے گھٹنے میں تکلیف ، ہسپتال میں ایکسرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی گھٹنے میں تکلیف کے باعث ہسپتال آمد، ڈاکٹروں نے تشخیص کیلئے گھٹنے کا ایکسرے کیا جس کی رپورٹ نارمل آنے پر انہیں آرام کا مشورہ دیتے ہوئے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا… Continue 23reading چوہدری نثار تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے

’’چوہدری نثار قدم بڑھائو ، ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ 90لیگی رہنمائوں کے رابطے،سابق وزیر داخلہ ن لیگ کب چھوڑیں گے؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

’’چوہدری نثار قدم بڑھائو ، ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ 90لیگی رہنمائوں کے رابطے،سابق وزیر داخلہ ن لیگ کب چھوڑیں گے؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کے قیادت سے اختلافات آ ج کے نہیں پرانے ہیں، انہیں وزیراعلیٰ پنجاب یا وزیرخارجہ نہ بنا کر صحیح مقام نہیں دیا گیا مگر وہ جو بات کہہ رہیں وہ غلط نہیں، کئی لیگیوں نے ان کے پاس آکر ان کی قیادت میں اکٹھے ہونے کی یقین دہانی کروائی مگر… Continue 23reading ’’چوہدری نثار قدم بڑھائو ، ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ 90لیگی رہنمائوں کے رابطے،سابق وزیر داخلہ ن لیگ کب چھوڑیں گے؟دھماکہ خیز انکشاف

’’چودھری نثار وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب‘‘

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

’’چودھری نثار وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن اگر ایک رہی تو چوہدری نثار وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے ، شہباز شریف کے ذریعے نواز شریف کو پیغام بھجوادیا گیا ، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی… Continue 23reading ’’چودھری نثار وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب‘‘

کل ریلی میں نواز شریف کی گاڑی کون چلائے گا؟ ایسی حیران کن خبر جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 5  اگست‬‮  2017

کل ریلی میں نواز شریف کی گاڑی کون چلائے گا؟ ایسی حیران کن خبر جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور لاہور روانگی سے متعلق انتظامات پر تبادلہ خیال، نواز شریف کی گاڑی لاہور تک چوہدری نثار چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب ہائوس… Continue 23reading کل ریلی میں نواز شریف کی گاڑی کون چلائے گا؟ ایسی حیران کن خبر جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

چوہدری نثار کے انکار کے بعد وزارت داخلہ کا قلمدان کسے سونپا جا رہا ہے؟

datetime 2  اگست‬‮  2017

چوہدری نثار کے انکار کے بعد وزارت داخلہ کا قلمدان کسے سونپا جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کا وزارت داخلہ سمیت کوئی بھی قلمدان سنبھالنے سے انکار، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کا نام سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار نے وزارت داخلہ سمیت کسی بھی وزارت کا قلمدان سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کووزارت داخلہ کیلئے… Continue 23reading چوہدری نثار کے انکار کے بعد وزارت داخلہ کا قلمدان کسے سونپا جا رہا ہے؟

’’وزیر داخلہ مان گئے‘‘ چوہدری نـثار اور شہباز شریف میں سے کون نیا وزیراعظم ہو گا؟ فارمولہ طے کر لیا گیا۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 26  جولائی  2017

’’وزیر داخلہ مان گئے‘‘ چوہدری نـثار اور شہباز شریف میں سے کون نیا وزیراعظم ہو گا؟ فارمولہ طے کر لیا گیا۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک )سیاسی اختلافات منظر عام پر نہ لانے کی یقین دہانی، چوہدری نـثار مان گئے، نجی ٹی وی ڈان نیوز نے سینئر لیگی عہدیدار کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب ہائوس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور خواجہ سعد رفیق کے ساتھ ہونے والے… Continue 23reading ’’وزیر داخلہ مان گئے‘‘ چوہدری نـثار اور شہباز شریف میں سے کون نیا وزیراعظم ہو گا؟ فارمولہ طے کر لیا گیا۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

datetime 25  جولائی  2017

صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زیر داخلہ کے خاندان کے لیے بڑی خوشخبر ی ، چوہدری نثار کی بڑی صاحبزادی منا ہل نے برطانوی یونیورسٹی سے لا میں گریجویشن کی ڈگری مکمل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کی ـصاحبزادی مناہل نے برطانوی یونیورسٹی سے لاءمیں گریجویشن کی ڈگری مکمل کی ہے اور انہیں 29تاریخ… Continue 23reading صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

چوہدری نثارمان گئے۔۔نواز شریف کی جان میں جان آگئی

datetime 22  جولائی  2017

چوہدری نثارمان گئے۔۔نواز شریف کی جان میں جان آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی خواہش پر چوہدری نثار علی خان کو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے منا لیا ہے جبکہ چوہدری نـثار کوعسکری قیادت سے رابطے کا ٹاسک دیدیا گیا ، روزنامہ امت کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موقر قومی اخبار ’’روزنامہ امت‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading چوہدری نثارمان گئے۔۔نواز شریف کی جان میں جان آگئی

سوشل میڈیا پر ایسا گھنائونا کام کہ جو ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیابڑا حکم جاری کردیا؟

datetime 29  جون‬‮  2017

سوشل میڈیا پر ایسا گھنائونا کام کہ جو ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیابڑا حکم جاری کردیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے خلاف خفیہ ہاتھوں کی جانب سے خوفناک حملہ شروع کر دیا گیا ، سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار نے نوٹس لے لیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو ملک دشمن عناصر کے خلاف میدان میں اتار دیا گیا۔ تفصیلات… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ایسا گھنائونا کام کہ جو ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیابڑا حکم جاری کردیا؟

Page 1 of 2
1 2