پی ٹی آئی کا PP130 سے MPA کی نشست پر اپنا امیدوار لڑوانے کا اصولی فیصلہ

21  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کا PP130 سے MPA کی نشست پر اپنا امیدوار لڑوانے کا اصولی فیصلہ

احمدپورسیال (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک نے PP130 سے MPA کی نشست کے لیے اپنے امیدوار کو الیکشن لڑوانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اور مرکزی رہنما صاحبزادہ مشتاق سلطان صاحب نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم PP130 سے ایم پی اے کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا PP130 سے MPA کی نشست پر اپنا امیدوار لڑوانے کا اصولی فیصلہ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے

7  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردئیے ہیں۔ الیکشن ایکٹ میں الیکشن کمیشن کو عدالتوں جیسے اختیارات دینے کی شقوں کو کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ آئینی درخواست پر فیصلے تک الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی

11  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کر دی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، یہ خود… Continue 23reading پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی

پی پی نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی ،اہم رہنما نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

1  جنوری‬‮  2021

پی پی نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی ،اہم رہنما نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

سکھر (این این آئی)پی پی نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی ، سید عبدالرب ہاشمی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ، عوامی مسائل حل کیلئے پی پی قائدین و سکھر کے رہنمائوں کیساتھ جدوجہد جاری رکھنے کے عز کا اظہارکیا۔تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ میں پاکستان تحریک… Continue 23reading پی پی نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی ،اہم رہنما نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، حیران کن انکشاف

29  دسمبر‬‮  2020

سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، حیران کن انکشاف

حیدرآباد(این این آئی)سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، سندھ کے عوام کو وفاق کے خلاف بھڑکایاگیا، حیدرآباد میں یونیورسٹی کا منصوبہ سندھ حکومت کی… Continue 23reading سندھ حکومت نے گندم کا بحران پیدا کرکے وفاق کو گندم کے معاملے میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، حیران کن انکشاف

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں میں جوڑ پڑ گیا‎

29  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں میں جوڑ پڑ گیا‎

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)گلگت بلتستان کے اگلے وزیراعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر مدمقابل آگئیں ، انتخاب کل پیر کو ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلی کیلئے بیرسٹر خالد خورشید جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے امجد ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ کا امیدوار… Continue 23reading گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں میں جوڑ پڑ گیا‎

اسکردو میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے کارکنان میں  تصادم، دوپولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی، واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا 

16  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسکردو میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے کارکنان میں  تصادم، دوپولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی، واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا 

اسکردو (این این آئی)اسکردو میں یادگار شہداء کے قریب پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان میں تصادم کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق دونوں جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھرائو بھی کیا گیا،پولیس کے مطابق سیاسی کارکنوں کے درمیان ہونے… Continue 23reading اسکردو میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے کارکنان میں  تصادم، دوپولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی، واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا 

گلگت بلتستان الیکشن سے قبل کونسی پارٹی مقبولیت اختیار کر گئی اور کن بڑی پارٹیوں کو عوام نے مسترد کر دیا ؟ سروے نتائج میں حیران کن انکشاف

11  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن سے قبل کونسی پارٹی مقبولیت اختیار کر گئی اور کن بڑی پارٹیوں کو عوام نے مسترد کر دیا ؟ سروے نتائج میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی عوام نے طویل موجودگی اور انتخابی مہم پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی اور ن لیگی قیادت کو مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں صوبائی اتخابات کی تیاریاں عروج ہیں اور ملک کی تینوں بڑی نامور جماعتوں کے ساتھ ساتھ درجنوں چھوٹی چھوٹی سیاسی پارٹیاں… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن سے قبل کونسی پارٹی مقبولیت اختیار کر گئی اور کن بڑی پارٹیوں کو عوام نے مسترد کر دیا ؟ سروے نتائج میں حیران کن انکشاف

تحریک انصاف میں متبادل وزیراعظم کیلئے لابنگ ، بہت سے لوگ عمران خان کی جگہ لینے کو تیا ر ہیں ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

18  جون‬‮  2020

تحریک انصاف میں متبادل وزیراعظم کیلئے لابنگ ، بہت سے لوگ عمران خان کی جگہ لینے کو تیا ر ہیں ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن) تحریک انصاف میں متبادل وزیراعظم کے لئے لابنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ بہت سے لوگ عمران خان کی جگہ لینے کو تیار ہیں،وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آئی تو حمایت کریں گے ،ملک میں فوری طور پر مڈٹرم الیکشن ہی مسائل کا واحد حل ہے ۔ ان… Continue 23reading تحریک انصاف میں متبادل وزیراعظم کیلئے لابنگ ، بہت سے لوگ عمران خان کی جگہ لینے کو تیا ر ہیں ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا