پی ایس ایل 7 سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 2 ارب روپے کا منافع ہوا،پی سی بی کے پاس کتنے ارب کے ریزروز ہیں، رپورٹ میں انکشاف
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیون سے دو ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا ہے اور تمام فرنچائزرز کو آئندہ ہفتے اسٹیٹمنٹ بھجوا دی جائیں گی ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریزرو 15 ارب روپے ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی… Continue 23reading پی ایس ایل 7 سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 2 ارب روپے کا منافع ہوا،پی سی بی کے پاس کتنے ارب کے ریزروز ہیں، رپورٹ میں انکشاف