پی سی بی نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرادیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرا دیا،پی سی بی نے ڈائریکٹرز کی موجودگی میں ڈائریکٹر آف کرکٹ کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی سی بی نے ڈائریکٹر آف کرکٹ کا نیا عہدہ لانے کا فیصلہ بورڈ کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے منعقدہ اجلاس میں کیا۔پی سی بی کے فیصلے… Continue 23reading پی سی بی نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرادیا