fbpx
تازہ تر ین :

پٹرول

افغانستان میں تیل پاکستان سے بھی سستا ٗ کتنے ممالک میں پٹرول پاکستان سے مہنگا ہے ؟ مختلف ریسرچ اداروں کی رپورٹس سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2021  |  12:31
لاہور( این این آئی)تیل کی قیمتوں کے موازنے کے حوالے سے مختلف ریسرچ اداروں کی رپورٹس سامنے آگئیں جس کے مطابقسستے تیل کے حوالے سے فہرست کے مطابق پاکستان کا شمار پہلے 168ممالک میں 28ویںنمبر پر تھا جو اب 33ویں نمبر ہوگیا ہے جس کا مطلب ہے کہ 135ممالک ایسے ...

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی خبریں ، پٹرول پمپس مالکان نے سپلائی بند کردی، شہری خوار

  جمعرات‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2021  |  14:41
بہاولنگر ، اسلام آباد(این این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے 25 پیسے لیٹر مہنگا ہونے کی خبروں پر متعدد پٹرول پمپس مالکان نے پٹرول کی سپلائی بند کردی، کئی پٹرول پمپس مالکان نے مشینیں خراب ہونے کے بورڈ آویزاں کردیئے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 ...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافے کی تیاریاں ٗ سمری ارسال

  جمعرات‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2021  |  11:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول ...

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

  پیر‬‮ 30 اگست‬‮ 2021  |  21:01
اسلام آباد(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سےسفارشات وزارت توانائی کو موصول ہوگئیں،پٹرول کی قیمت میں تین روپے پچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ...

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا،قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

  ہفتہ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2021  |  20:47
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے اب پیٹرول کی نئی قیمت 119 روپے 80 پیسے فی لیٹر ...

پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچے جانے کا امکان

  جمعہ‬‮ 30 جولائی‬‮ 2021  |  20:42
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے ،اوگرا کی حتمی سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ،پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 71پیسے فی لٹر کا اضافہ تجویز اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر ...

پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

  جمعرات‬‮ 15 جولائی‬‮ 2021  |  0:11
اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ...

سعودی عرب میں پٹرول کی نئی قیمتیں مقرر اہم شاہی فرمان بھی جاری

  اتوار‬‮ 11 جولائی‬‮ 2021  |  12:59
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہی دربار سے جاری ایک بیان میں مملکت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں توانائی اور پانی کی مصنوعات کی قیمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ذمہ دار کمیٹی نےشاہی ...

   پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

  بدھ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2021  |  13:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہےجو پچھلے سال اسی عرصے میں 43 ڈالر ...

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

  اتوار‬‮ 13 جون‬‮ 2021  |  18:05
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ڈپٹی چیئر مین سینٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ وزیر خزانہ نے تسلیم کیا کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ غلط سائن ہوا کیونکہ اس کی شرائط مناسب نہیں تھیں اور اب وہ دوبارہ بات چیت کریں گے۔سلیم ...

پاکستان میں پٹرول کی قیمت امریکہ اور چین سے کم ہے، حکومت کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:08
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت امریکا اورچین سمیت علاقائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔وفاقی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 108 روپے ...

پیٹرول کی قلت، امریکہ کی17ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

  منگل‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2021  |  13:06
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاوس نے پیٹرول کی قلت کے باعث امریکہ کی17ریاستوں اورڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری بیان میں کہا گیا کہ پیڑول کی قلت کی وجہ سے ہنگامی حالات کاسامنا ہے۔ ان علاقوں میں ہیٹرول کی 45 فیصد سپلائی امریکہ ...

سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟

  پیر‬‮ 12 اپریل‬‮ 2021  |  10:25
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے گیسولین 91 کی قیمت 1.90 ریال سے بڑھا کر 1.99 ریال (81 روپے 14 پیسے) کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ...

پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

  اتوار‬‮ 4 اپریل‬‮ 2021  |  9:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئلمارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول پر ڈیلرز مارجن 21 پیسے،ڈیزل پر 18 ...

عوامی وزیر خزانہ کا عوام کو پہلا تحفہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  بدھ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2021  |  15:40
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت تین روپے فی ...

پٹرول پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ حکومتی اقدام پر شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

  بدھ‬‮ 24 فروری‬‮ 2021  |  11:11
لاہور (آن لائن) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے صوبے کے تین بڑے شہروں ملتان، لاہور اور راولپنڈی کے شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لئے مذکورہ تینوں شہروں کے باسیوں پر گیسو لین کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ...

پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  21:28
اسلام آباد (این این آئی)16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری 30 روپے ...

پٹرول پر41 روپے،ڈیزل پر 42 روپے فی لٹر ٹیکس وصولی سے پی ٹی آئی حکومت کا خزانہ بھرگیا، گزشتہ سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا

  ہفتہ‬‮ 6 فروری‬‮ 2021  |  14:27
لاہور( این این آئی)حکومت نے گزشتہ سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑتے ہوئے رواں سال کے پہلے نصف حصے میں اب تک کی سب سے زیادہ 275 ارب 32 کروڑ روپے کی پٹرولیم لیوی جمع کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جولائی تا دسمبر 2020 کے ...

پٹرول اور ڈیزل پر کمپنی اورڈیلرزمارجن میں فی لٹر مزید اضافہ متوقع، عوام پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان

  پیر‬‮ 1 فروری‬‮ 2021  |  20:19
لاہور(این این آئی)پٹرول پرکمپنی مارجن 45 پیسے اورڈیلرزمارجن میں 58 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل پرکمپنی مارجن 45 پیسے اورڈیلرزمارجن میں 50 پیسے اضافہ متوقع ہے۔اضافے کے بعد پٹرول پر کمپنی مارجن 2.81 سے بڑھ کر 3.26 اور ڈیلرز مارجن 3.70 سے بڑھ کر 4.28 ...