بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2018

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سینئر آرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بشپ کارلومیریا نے پوپ فرانسس کو گیارہ صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی چرچز کے بارے میں میری شکایت پر… Continue 23reading بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

پوپ فرانسس نے اپنی قیمتی لامبورگینی گاڑی سات لاکھ 15ہزارویورومیں نیلام کردی

datetime 15  مئی‬‮  2018

پوپ فرانسس نے اپنی قیمتی لامبورگینی گاڑی سات لاکھ 15ہزارویورومیں نیلام کردی

روم(این این آئی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنی لامبورگینی گاڑی نیلام کردی ہے، جس سے حاصل ہونے والی رقم کو فلاحی کاموں میں خرچ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس کو یہ قیمتی تحفہ اٹلی کی اسپورٹس کاریں تیار کرنے والے ادارے لامبورگینی نے گزشتہ برس نومبر میں… Continue 23reading پوپ فرانسس نے اپنی قیمتی لامبورگینی گاڑی سات لاکھ 15ہزارویورومیں نیلام کردی

زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

ویٹی کن سٹی(این این آئی)بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ،چلی کے بشپ پر متاثرین نے اسکینڈل کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ نے اپنے خط میں کہا کہ سچی اور متوازن معلومات نہ ہونے کے… Continue 23reading زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

ویٹی کن ستی(این این آئی)پوپ فرانسس نے ایسے مسیحیوں کو خبردار کیا ہے، جو مہاجرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہنے سے متعلق ان کے بیانات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ مسیحیت مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کی تاکید کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے کہاکہ انہوں نے اپنی داعیانہ… Continue 23reading مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

اسرائیل نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل عام بندکرے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

datetime 2  اپریل‬‮  2018

اسرائیل نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل عام بندکرے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

روم(این این آئی) کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے اور غزہ میں مزید ہلاکتیں روکتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین مصالحت کی حوصلہ افزائی کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آج کی دنیا میں… Continue 23reading اسرائیل نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل عام بندکرے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

سان تاگو (این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارہ قیدیوں کے پیر دھلوائے اور انہیں بوسہ بھی دیا ، ان میں دو مسلمان قیدی بھی شامل تھے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی عبادت کے… Continue 23reading پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسا کام کر دیا کہ جو کوئی مسلمان رہنما آج تک نہیں کر سکا، عالم اسلام کو شرم سے پانی پانی کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسا کام کر دیا کہ جو کوئی مسلمان رہنما آج تک نہیں کر سکا، عالم اسلام کو شرم سے پانی پانی کر دیا

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا میانمار کا دورہ، راکھین میں جاری فوجی آپریشن کے سربراہ جنرل من آنگ ہینگ اور بیورو آف سپیشل آپریشنز آفیسرز سے ملاقات، بین المذاہب امن، اتحاد اور انصاف کی ضرورت پر زور۔ تفصیلات کے مطابق عیسائی کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس نے میانمار کے دورے کے موقع… Continue 23reading عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسا کام کر دیا کہ جو کوئی مسلمان رہنما آج تک نہیں کر سکا، عالم اسلام کو شرم سے پانی پانی کر دیا

میانمار کا مستقبل امن ہو نا چاہیے ،ہرنسلی گروہ اور قانون کی بالادستی کا احترام کیا جائے،پوپ فرانسس

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

میانمار کا مستقبل امن ہو نا چاہیے ،ہرنسلی گروہ اور قانون کی بالادستی کا احترام کیا جائے،پوپ فرانسس

یانگون(سی پی پی ) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے میانمار میں تمام نسلی گروہوں کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کا مستقبل امن ہونا چاہیے، وہ امن جس میں معاشرے کے ہر رکن کے وقار اور حقوق کا احترام ہو، ہر نسلی گروہ اور اس کی شناخت کا احترام… Continue 23reading میانمار کا مستقبل امن ہو نا چاہیے ،ہرنسلی گروہ اور قانون کی بالادستی کا احترام کیا جائے،پوپ فرانسس

دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

روم(این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس… Continue 23reading دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

Page 3 of 4
1 2 3 4