fbpx
تازہ تر ین :

پنجاب فوڈ اتھارٹی

اپنے بچوں کوبازار سے خرید کر نمکو ، چپس کبھی مت کھلائیں کیونکہ۔۔۔!!! پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فیکٹریوں میں چھاپے ، منظر دیکھ کر اہلکاروں کو قہ آنے لگیں

  اتوار‬‮ 9 فروری‬‮ 2020  |  14:09
لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ناقص نمکو اورسنیکس تیارکرنے والی 4 فیکٹریاں پکڑکر 32 من ناقص مال تلف کر دیا جس میں900 کلو مضر صحت ناقص نمکو،200 کلوپکوڑیاں، 100کلو چپس،80 کلو سویاں سمیت کھلے رنگ اور مصالحہ جات شامل ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن ...

خبر دار ہوشیار! بکرے کے گوشت اور کورانا وائرس میں کیا تعلق ہے؟ فوڈا تھارٹی نےپاکستانیوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  14:17
لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کورونا وائرس کے نام سے خوف وہراس پھیلانے والی جھوٹی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرے کے گوشت اور کورونا وائرس کے حوالے سے کوئی پوسٹ جاری نہیں کی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی ...

جعلی کیچپ فیکٹری  پر چھاپہ ، ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ آپ آئندہ کبھی کیچپ استعمال نہیں کرینگے

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  7:02
لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نے ملاوٹ مافیا کے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی کیچپ فیکٹری جڑ سے ختم اور2فوڈ مینوفیکچرزکی پروڈکشن اصلاح تک بندکر دی ،جعلی کیچپ تیار کرنے پر ندیم شہید روڈ علی پارک میں واقع رانا توصیف شاہد کیچپ فیکٹری جڑسے اکھاڑ دی گئی ...

فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،چھاپےپر فیکٹری سے کیاکچھ برآمد ہوا؟جان کر آپ بھی چائے پینا چھوڑ دیں گے

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:17
لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،حیدر ٹی سٹور سے 1190 کلو ملاوٹی پتی برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر اندرون دہلی گیٹ، حویلی میاں سلطان ...

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:06
لاہور(این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،حیدر ٹی سٹور سے 1190 کلو ملاوٹی پتی برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر اندرون دہلی گیٹ، حویلی میاں سلطان کے ...

فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کارروائی ، خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی گاڑی سےایسی کیا چیز برآمد ہوئی کہ اہلکار وں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،ڈرائیور بھاگ نکلا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:08
لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مردہ جانوروں کا مضر صحت گوشت تیار کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے۔بھاری بھرکم مردہ گائے برآمد کرتے ہوئے ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی ...

فوڈ اتھارٹی کے چھاپے ، دکانوں میں وہ کچھ ہورہا تھا کہ آپ کو پتہ چلے کبھی بازار سے چیزیں لیکرنہ کھائیں

  جمعرات‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2019  |  14:15
فیصل آباد(آن لائن) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پرفوڈسیفٹی ٹیموں نے فیصل آباد اور گردونواح میں کارروائیاں کرتے ہوئے کھلے اجزاء کے استعمال اور صفائی کے ناقص انتظامات پر02فوڈ پوائنٹس کو سر بمہر کیا۔ متعدد فوڈ پوائنٹس کو سابقہ ہدایات پر عمل نہ کر نے ...

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 103 خوردنی تیل ، بناسپتی گھی برانڈز انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  14:15
لاہور( آن لائن ) پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے 103 خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کے برانڈز کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔اتھارٹی نے ان برانڈز کی پیداوار اور ڈسٹریبیوشن کو اس وقت تک روک دیا ہے جب تک یہ کمپنیز کھانے کے معیار پر ...

ان کمپنیوں کے آئل اور گھی ہرگز استعمال نہ کریں،جانتے ہیں چیکنگ کے دوران کتنی کمپنیزکے نمونے مضر صحت اور ناقص نکلے؟فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  14:17
لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی سیمپلنگ کے نتائج جاری کر دئیے،317 کمپنیزکے آئل،گھی نمونوں کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 47 مضر صحت، 56 میں معمولی نقائص پائے گئے ، فیل ہونے والے مختلف برانڈز کا68ہزار 120کلوگھی اور آئل برآمد ...

قصبہ بھیرہ کے موٹر وے سروس ایریا میں چھاپہ‘ ریسٹورنٹ سیل آخر وہاں ایسا کیا تھا؟جان کر آپ بھی کبھی ادھر کا رخ نہیں کرینگے

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  15:46
سرگودھا(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے قصبہ بھیرہ کے موٹر وے سروس ایریا میں چھاپہ مار کر ریسٹورنٹ سیل کر دیا۔زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب فوڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے موٹروے سروس بھیرہ میں ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا اور ریسٹورنٹ کو ناقص ...

بوتلوں میں پانی فراہم کرنیوالی 11 بڑی کمپنیوں کے مختلف برانڈزکے ٹیسٹ،4معروف  برانڈز فیل ہوگئے، نام جاری

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  22:38
لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واٹر سیمپلنگ مہم کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد نتائج جاری کر دیے ہیں۔فلٹریشن پلانٹس کے بعد بڑے برانڈز کے پانی کا تجزیہ کیا گیا جس میں 11کمپنیوں کے مختلف برانڈزکے سیمپلزلیے گئے۔ نتائج کے مطابق معیار میں کمی اور غلط لیبلنگ ...

کونسی مضر صحت چیز پاکستانیوں کو کھلائی جانیوالی تھی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نےسپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی

  پیر‬‮ 29 جولائی‬‮ 2019  |  15:50
لاہور(این این آئی) لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پچاس ہزار لیٹرمضرصحت تیل ہوٹلوں کو سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھاڑٹی ویجیلینس کی ٹیم نے لاہور میں بڑی کارروائی کر تے ہوئے جانوروں کی آلائشوں سے تیل نکال کرہوٹلوں کو سپلائی کرنے والی حمید آئل ...