پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاک سوزوکی کا پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پاک سوزوکی کا پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار کا پروڈکشن پلانٹ 2 تا 9 مئی کے دوران بند کرنے کا اعلان کردیا اور اس کی وجہ انوینٹری کی قلت بتائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹو اسمبلر نے اسٹاک فائلنگ میں بتایا کہ اگست 2022 سے پروڈکشن 30 دن سے زائد معطل… Continue 23reading پاک سوزوکی کا پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

سوزوکی کمپنی نے تمام قسم کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سوزوکی کمپنی نے تمام قسم کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں سوزوکی کمپنی نے تمام قسم کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 88 ہزار سے 2لاکھ 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا، جس کا اطلاق بھی کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنیوالی کمپنی پاک سوزوکی نے تمام قسم کی گاڑیوں کی قیمتوں میں پھراضافہ کردیا۔… Continue 23reading سوزوکی کمپنی نے تمام قسم کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کر دیا

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے پارٹس اور دیگر بنیادی پرزہ جات کی کمی کے باعث موٹرسائیکل پلانٹ 20 مارچ سے 31 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹاک فائلنگ میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کار اسمبل پلانٹ کام کرتا رہے گا۔پاک سوزوکی موٹر… Continue 23reading پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کر دیا

ٹویوٹا کے بعد پاکستان میں موٹر گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

ٹویوٹا کے بعد پاکستان میں موٹر گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں موٹر گاڑیوں کی سب بڑی کمپنی پاک سوزوکی نے اپنا پلانٹ بند کردیا ہے۔پاکستان میں پاک سوزوکی سب سے زیادہ موٹر کار تیار اور فروخت ہونے والی کمپنی ہے تاہم انڈس ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنا پیداواری یونٹ بند کردیا ہے۔پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ… Continue 23reading ٹویوٹا کے بعد پاکستان میں موٹر گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا

لاہور(این این آئی) ملک میں موٹر کار بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف ماڈل کی نئی… Continue 23reading پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

لاہور(این این آئی)منی بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت کی جانب سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں پر ڈھائی فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ کے پیش نظر پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

لاہور (این این آئی ) پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن نے بارہ سال قبل متعارف کرائے جانیوالی ہیچ بیک سیڈان گاڑی سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کلٹس کے موجودہ ماڈل کی کچھ ہفتوں سے بکنگ… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔دونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کیا ہے،اس سے پہلے کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت کو جواز بناکر… Continue 23reading پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پاک سوزوکی کا اپنی 3گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، گاڑیاں بھی عام عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پاک سوزوکی کا اپنی 3گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، گاڑیاں بھی عام عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں

کراچی (این این آئی) پاک سوزوکی نے اپنی 3 گاڑیوں کے الٹو، ویگن آر اور سوئفٹ کی قیمت میں 42ہزارروپے تک کا اضافہ کر دیا۔ پاکستان کے مشہور برانڈ کی جانب سے ایئرکنڈیشنر اور ائیربیگ والی پیش کردہ سب سے سستی کار آلٹو وی ایکس آر کی قیمت 35 ہزار روپے اضافے کے بعد اب… Continue 23reading پاک سوزوکی کا اپنی 3گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، گاڑیاں بھی عام عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں

Page 1 of 2
1 2