جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پوسٹ فائونڈیشن کو فائدہ پہنچانے کیلئے پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا، 100 ڈیجیٹل فرنچائز کے معاہدے سے پاکستان پوسٹ کو 7کروڑ 59لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے ،آڈٹ حکام نے سیکورٹی اور جرمانے کی مد میں… Continue 23reading پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

مراد سعید کے زیر سایہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10ارب روپے سے تجاوز کرگیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

مراد سعید کے زیر سایہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10ارب روپے سے تجاوز کرگیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کی ایمان دار حکومت کے دور میں پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق پاکستان پوسٹ کے خسارے میں کمی کی بجائے اضافہ ہورہا ہے جبکہ اس شعبے میں کام کرنے والی چھوٹی کمپنیوں کے… Continue 23reading مراد سعید کے زیر سایہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10ارب روپے سے تجاوز کرگیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک کے لئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

ملک کے لئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

لاہور( این این آئی ) پوسٹل سروس کے عالمی ادارے کی جانب سے 170 ممالک کی نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے، یونیورسل پوسٹل یونین کی 2020 رینکنگ میں پاکستان کو 27 درجے ترقی مل گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پوسٹ 2016 میں 29 پوائنٹس کے ساتھ 94 نمبر پر تھا، 2020 میں 27 درجے ترقی… Continue 23reading ملک کے لئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

عوام اب پاکستان پوسٹ میں کس قسم کے اکائونٹس نہیں کھلوا سکیں گے ؟ حکومت نے بڑی پابندی لگادی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

عوام اب پاکستان پوسٹ میں کس قسم کے اکائونٹس نہیں کھلوا سکیں گے ؟ حکومت نے بڑی پابندی لگادی

راولپنڈی( آن لائن ) پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے جس کے بعد ایف اے ٹی ایف کا ایک اور مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے، پابندی کا اطلاق 16 نومبر سے ہوگا تاہم پرانے اکاؤنٹس… Continue 23reading عوام اب پاکستان پوسٹ میں کس قسم کے اکائونٹس نہیں کھلوا سکیں گے ؟ حکومت نے بڑی پابندی لگادی

پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس بڑھا دئیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس بڑھا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دئیے۔پاکستان پوسٹ نے 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقرر کیے اور ایک ایک کلو پارسل ترسیل ریٹ 204 روپے مقرر کیے گئے ہیں،5 کلو کے607 روپے، 10 کلوگرام کے 1110 روپے اور15 کلو وزن والے پارسل… Continue 23reading پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس بڑھا دئیے

پاکستان میں ڈیجیٹل فرنچائر پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آج سے آغاز

datetime 7  جون‬‮  2020

پاکستان میں ڈیجیٹل فرنچائر پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آج سے آغاز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پوسٹ پیر سے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کرے گا۔وفاقی وزیرمراد سعید نے 3 سال میں ایک لاکھ 25 ہزار ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز بنانے کا اعلان کیا تھا۔مراد سعید کے مطابق 2 دن کے اندر 50 فرنچائز پوسٹ آفسز تیار کرلیے گئے ہیں، 3 سال… Continue 23reading پاکستان میں ڈیجیٹل فرنچائر پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آج سے آغاز

2لاکھ لوگ نوکریاں۔۔۔!!!فروری کا مہینہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، کاغذات تیار رکھیں

datetime 26  جنوری‬‮  2020

2لاکھ لوگ نوکریاں۔۔۔!!!فروری کا مہینہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، کاغذات تیار رکھیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پوسٹ نے ملک میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے جامع پروگرام ترتیب دیا ہے جس کے تحت آئندہ 3 برسوں میں 2 لاکھ لوگ برسر روزگار ہوں گے۔ملک کے نوجوانوں کے لئے فراہمی روزگار اور کاروبار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے پاکستان پوسٹ نے منصوبہ تیار کیا ہے، اس… Continue 23reading 2لاکھ لوگ نوکریاں۔۔۔!!!فروری کا مہینہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، کاغذات تیار رکھیں

اندرون اور بیرون ملک ڈاک کی ترسیل کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ ،نئی قیمتیں پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

اندرون اور بیرون ملک ڈاک کی ترسیل کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ ،نئی قیمتیں پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(آن لائن) وزارت پوسٹل سروسز نے اندرون اور بیرون ملک ڈاک کی ترسیل کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ،20 گرام تک لفافے پر ڈاک ٹکٹ 8روپے کی جگہ 20روپے اور500گرام تک دستاویزات پر 40روپے کی بجائے 100روپے وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد… Continue 23reading اندرون اور بیرون ملک ڈاک کی ترسیل کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ ،نئی قیمتیں پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 3  جون‬‮  2019

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پوسٹ اور سرکاری بینک درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی۔وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان پوسٹ اور سرکاری بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔مراد سعید نے کہا کہ معاہدے کے تحت… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

Page 1 of 3
1 2 3