امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوردرہم کی قیمت کم ہوگئی
کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری۔پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 15پیسے اورقیمت فروخت میں 19پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ… Continue 23reading امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوردرہم کی قیمت کم ہوگئی