ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

صوبائی وزیر کی کام میں بار بار مداخلت،اہم ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 19  جولائی  2019

صوبائی وزیر کی کام میں بار بار مداخلت،اہم ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انتہائی سنگین الزامات عائد

لاہور(این این آئی)چیئرمین پنجاب ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (ٹیوٹا) حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ذرائع کے مطابق چیئر مین ٹیوٹا نے کام میں مداخلت کے باعث استعفیٰ دیا۔ چیئرمین ٹیوٹا حافظ فرحت عباس نے عہدے سے اپنا تحریری استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا ہے۔… Continue 23reading صوبائی وزیر کی کام میں بار بار مداخلت،اہم ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انتہائی سنگین الزامات عائد

ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

لاہور ( این این آئی)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا)کے دو چیئرمین تعینات کر دئیے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حافظ فرحت کی بطور ٹیوٹا چیئرمین منظوری دی چیف سیکرٹری نے طاہر خورشید کو اضافی چارج دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہبازگل نے اس حوالے سے کہا ہے کہ چیئر مین ٹیوٹا کی تقرری… Continue 23reading ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

لاہور ( این این ائی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا ) 32ہزارنوجوانوں کوچھ ماہ دورانیہ کے 44قابل روزگار ٹریڈزمیںمفت تربیت فراہم کرے گی جس کیلئے صوبہ بھر کے منتخب ٹیوٹا اداروں میں دوسرے مرحلے میںکلاسز کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا ،پہلے مرحلے میں 32ہزار نوجوانوں نے کامیابی کے ساتھ فنی مہارت… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

چین جانے والوں کیلئے شاندار، خوشخبری بڑی کپمنی نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

چین جانے والوں کیلئے شاندار، خوشخبری بڑی کپمنی نے زبردست اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی( ٹیوٹا) ایک سال کے دوران15ہزار نوجوانوں کو چینی زبان کورس سیکھائے گی، لوگوں کی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے چینی زبان کورس کو صوبہ کے دیگر شہروں میں آئندہ ماہ شروع کیا جا رہاہے جن میں گجرات، شیخوپورہ، اوکاڑہ، قصور، ساہیوال،ٹیکسلا، سرگودھا، لیہ، خانیوال، بہاولپور،… Continue 23reading چین جانے والوں کیلئے شاندار، خوشخبری بڑی کپمنی نے زبردست اعلان کر دیا

ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

لاہور ( این این آئی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا ) نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا ہے، آئی بیکس گلوبل کے تعاون سے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیو (ڈومیسٹک) کورس کو گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ٹاؤن شپ… Continue 23reading ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا