اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پانچ اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کر دیئے ،وینٹی لیٹرز کے 8 ڈیزائنز منظوری کیلئے بھجوا دئیے گئے ۔ منگل کو تیار کردہ وینٹی لیٹرز کے کلینکل ٹرائلز جاری ہیں،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسٹ اور ڈریپ 36 گھنٹوں میں ٹیسٹنگ ...