ایس پی طاہر داوڑ کا اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار، کے پی حکومت کو اسلام آباد پولیس سے تعاون کا کہہ دیا، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو معاملہ دیکھنے اور رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے ایس پی پشاور… Continue 23reading ایس پی طاہر داوڑ کا اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا حکم جاری کر دیا