پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ایس پی طاہر داوڑ کا اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار، کے پی حکومت کو اسلام آباد پولیس سے تعاون کا کہہ دیا، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو معاملہ دیکھنے اور رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے ایس پی پشاور رورل طاہر داوڑ کے افغانستان میں قتل کے واقعہ پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے

دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر دکھ اور افسوس ہے ۔ وزیراعظم نے کے پی حکومت اور پولیس کو ایس پی داوڑ کے اغوا اور قتل کے معاملے پر اسلام آباد پولیس سے تعاون کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو معاملہ دیکھنے اور اس سے متعلق رپورٹ کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…