fbpx
تازہ تر ین :

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی

وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے حکومتی سطح پر پینے کا صاف پانی ایک روپے فی لیٹر متعارف کروادیا

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  15:45
اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے حال ہی میں حکومتی سطح پر پینے کا صاف پانی ایک روپے فی لیٹر متعارف کروایا ہے۔سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی کو بتایا کہ اس منرل واٹر کی بوتل کو ابتدائی طور پر وزیرِ ...