پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کیخلاف مقدمہ درج

datetime 24  جون‬‮  2023

سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کیخلاف مقدمہ درج

لنڈی کوتل (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پیر نورالحق قادری کے خلاف مقدمہ لنڈی کوتل میں درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ جمرود کے علاقے شاکس… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کیخلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔آڈیو میں نورالحق قادری کارکنوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ کسی صورت گرفتاری نہ دیں، میں بھی مقامات بدلتا رہتا ہوں۔ سابق… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلامی اقدار کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ، حکومت انشاء اللہ پاکستان کو اسلامی ریاست کا ماڈل بنائے گی،نورالحق قادری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

اسلامی اقدار کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ، حکومت انشاء اللہ پاکستان کو اسلامی ریاست کا ماڈل بنائے گی،نورالحق قادری

پشاور(این این آئی)اسلامی اقدار کا تحفظ ہماری ایمان کا حصہ ہے ۔ تحریک انصاف کی حکومت انشاء اللہ پاکستان کو اسلامی ریاست کا ماڈل بنا ئے گی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی اُمور ڈاکٹر پیر محمد نورالحق قادری نے پشاور میں ممتاز روحانی پیشوا حضرت خواجہ پیر رحمت کریم صاحب مبارک رحمتہ اللہ… Continue 23reading اسلامی اقدار کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ، حکومت انشاء اللہ پاکستان کو اسلامی ریاست کا ماڈل بنائے گی،نورالحق قادری

حج اور عمرہ کے اخراجات بارے وفاقی وزیر پیر محمد نورالحق قادری نے اہم اعلان کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

حج اور عمرہ کے اخراجات بارے وفاقی وزیر پیر محمد نورالحق قادری نے اہم اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور و اقلیتی امور ڈاکٹر پیر محمد نورالحق قادری نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے حج اور عمرہ کے اخراجات میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ جتنا ممکن ہو سکا بہتر سہولیات دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہم سعودی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان… Continue 23reading حج اور عمرہ کے اخراجات بارے وفاقی وزیر پیر محمد نورالحق قادری نے اہم اعلان کر دیا

عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عمرہ خواہش مندوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 ، 2 ہفتے میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیرمذہبی نے پشاور میں حاجی کیمپ فیز7میں نئے رہائشی بلاک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے… Continue 23reading عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

فرانسیسی سفیر کو بیدخل کرنے کا مطلب یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے

datetime 17  اپریل‬‮  2021

فرانسیسی سفیر کو بیدخل کرنے کا مطلب یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کوبتایا تھافرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے کچھ نہیں ہوگا، فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطلب پورے یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے، یورپی یونین نے پابندی لگائی تو پاکستان کی برآمدات آدھی رہ جائیں گی، کم ازکم… Continue 23reading فرانسیسی سفیر کو بیدخل کرنے کا مطلب یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے

حکومت کا بڑا فیصلہ، گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2021

حکومت کا بڑا فیصلہ، گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کیا جائے گا،جامعتہ الازہر کی رہنمائی میں پاکستانی وکلاء ٹیم کردار ادا کرے گی،گستاخانہ خاکوں کیخلاف ہرطرح مؤثر آواز اٹھائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری سے مصری سفیرطارق… Continue 23reading حکومت کا بڑا فیصلہ، گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے کرام کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ پاکستان سخت لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہے، ملک میں مزدور اور دہاڑی دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہورہاہے۔انہوں نے… Continue 23reading علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا

ایران میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس پاکستان کے لئے بھی پریشانی کا باعث بن گیا، وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا ایران حکام سے رابطہ

datetime 23  فروری‬‮  2020

ایران میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس پاکستان کے لئے بھی پریشانی کا باعث بن گیا، وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا ایران حکام سے رابطہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی زائرین کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ایرانی حکام سے بات کی چیت کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کی صحت کے حوالے سے پالیسی بنائی جارہی ہے۔وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ تفتان کے راستے آنے والے زائرین… Continue 23reading ایران میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس پاکستان کے لئے بھی پریشانی کا باعث بن گیا، وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا ایران حکام سے رابطہ

Page 1 of 2
1 2