اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں نماز عیدکے بعدخصوصی پیغام

datetime 2  مئی‬‮  2022

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں نماز عیدکے بعدخصوصی پیغام

لندن(این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی۔نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز نے بھی نماز عید ادا کی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں، غیر… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں نماز عیدکے بعدخصوصی پیغام

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری، کسی بھی وقت پاکستان روانگی کا امکان

datetime 25  اپریل‬‮  2022

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری، کسی بھی وقت پاکستان روانگی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، جیو نیوز کے مطابق نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے، ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اب کسی بھی وقت پاکستان آنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں… Continue 23reading نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری، کسی بھی وقت پاکستان روانگی کا امکان

پاکستان کی معیشت کو اب دوبارہ کھڑا کرنا آسان نہیں، نواز شریف نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 22  اپریل‬‮  2022

پاکستان کی معیشت کو اب دوبارہ کھڑا کرنا آسان نہیں، نواز شریف نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

لندن (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال ، اتحادی حکومت کے قیام کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعرات کو ہونے وا لی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading پاکستان کی معیشت کو اب دوبارہ کھڑا کرنا آسان نہیں، نواز شریف نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی لندن میں نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف موجودہ حالات پر تشویش میں مبتلا ہیں، نواز شریف عمران خان… Continue 23reading عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے

نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے، دعویٰ کر دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے، دعویٰ کر دیا گیا

اوکاڑہ(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر آئین اور قانون کے مطابق مقدمات کا مقابلہ کریں گے اور ہمیں عدالتوں کے تمام فیصلے قبول… Continue 23reading نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے، دعویٰ کر دیا گیا

پی ٹی آئی کی حکومت ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرکے گئی، نواز شریف

datetime 13  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کی حکومت ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرکے گئی، نواز شریف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلی سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے لندن میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی معیشت کا بیڑا… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرکے گئی، نواز شریف

نواز شریف کو پاسپورٹ کا اجراء، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

نواز شریف کو پاسپورٹ کا اجراء، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ ملک میں امپورٹڈ حکومت کا راج ہے،امریکا نے اپنی ہی بنائی نئی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے،نئے وزیر اعظم نے آتے ہی 3 نئے کیمپ آفسز ڈکلیئر کر دیئے ہیں،3200سیکورٹی اہلکاروں اپنے کیمپ آفسز پر تعینات ہیں،کچھ لوٹوں کو ہوٹل… Continue 23reading نواز شریف کو پاسپورٹ کا اجراء، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا

ماہر فلکیات نے نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کی پیشگوئی کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ماہر فلکیات نے نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کی پیشگوئی کر دی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے ماہر فلکیات نے کہا کہ عمران حکومت مدت پوری کرنے سے قبل ختم ہونے کی میری پیشگوئی درست ثابت ہوئی اور اب نواز شریف کی وطن واپسی اور 2022 الیکشن کا سال بھی پوری ہو رہی ہیں جبکہ ستارے آئندہ ملک میں مخلوط حکومت کا سگنل دیئے ہوئے ہیں۔زرائع کے مطابق… Continue 23reading ماہر فلکیات نے نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کی پیشگوئی کر دی

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،نواز شریف

datetime 7  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،نواز شریف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق زیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ یہی ہے کہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات کی فوری بحالی ہو… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا،نواز شریف