منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

ماہر فلکیات نے نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کی پیشگوئی کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے ماہر فلکیات نے کہا کہ عمران حکومت مدت پوری کرنے سے قبل ختم ہونے کی میری پیشگوئی درست ثابت ہوئی اور اب نواز شریف کی وطن

واپسی اور 2022 الیکشن کا سال بھی پوری ہو رہی ہیں جبکہ ستارے آئندہ ملک میں مخلوط حکومت کا سگنل دیئے ہوئے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبد الحمید نے عمران خان کی حکومت ختم ہونے پر این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو جولائی 2021 کو کی گئی میری پیشنگوئی پوری ہو رہی ہے جس میں عمران حکومت کے مدت پوری نہ کرنے،افغانستان میں طالبان حکومت کے مضبوط ہونے،روس کے یوکرائن پر حملہ،ملک میں سیاسی بحرانوں کی شدت، زلزلوں میں تیزی اور سمندری طوفان پوری ہو رہی ہیں اور اب نواز شریف کی وطن واپسی اور اسی سال الیکشن بھی پوری ہو کر رہیں گئیں انہوں نے بتایا کہ ستاروں کی گردش آئندہ انتخابات کے دوران ملک میں مخلوط حکومت کے قیام کا سگنل واضع کئے ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…