اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں نے 1970میں جب میں کالج میں پڑھتاتھاتوبھٹوکے جلسے کوالٹ دیاتھااوربی بی سی اورسی این این نے مجھے پنڈی بوائے قراردیاتھااورایک بارپھر2نومبرکوپھروہی پنڈی بوائے سامنے آیا۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کواندرسے جانتاہوں کہ نوازشریف میں کوئی صلاحیت نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ...