واشنگٹن(این این آئی) امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیاحوں کے لیے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کھولنے کا اعلان کردیا۔امریکی خلائی ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو 2020ء تک سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا، اس مدار اسٹیشن کو کھولنے کا فیصلہ سیاحتی مقاصد کے ساتھ ساتھ کاروباری سرگرمیوں ...