جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

لاہور(این این آئی) میٹروبس سروس کے ڈرائیور زنے اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل دوسرے روزبھی ہڑتال جاری رکھی اوردھرنادیا،میٹرو بس سروس معطل ہونے سے ہزاروں مسافرمہنگے داموں نجی ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے پر مجبور رہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کے ڈرائیور نے گریجوایٹی اوردیگر الاؤنسزکی ادائیگی نہ کرنے کیخلاف دوسرے روزبھی ہڑتال کی… Continue 23reading میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی؟ اسلام آباد میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز نے ہڑتال کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی؟ اسلام آباد میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز نے ہڑتال کردی

راولپنڈی(این این آئی) اسلام آباد میٹرو بس سروس کے 120 ڈرائیورز نے ہڑتال کردی،ہڑتال کے باعث متعدد اسٹیشنوں پر گاڑیاں کھڑی کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق میٹرو ڈرائیورز مطالبات کے حل تک میٹرو نہ چلانے پر بضد ،آئے دن کی ہڑتال سے شہریوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑا ۔ میٹرو انتظامیہ کے مطابق تمام… Continue 23reading تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی؟ اسلام آباد میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز نے ہڑتال کردی

اسلام آباد راولپنڈی میٹروبس22روز بعد بحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد راولپنڈی میٹروبس22روز بعد بحال

اسلام آباد(سی پی پی )تحریک لبیک کے فیض آباد دھرنے کے خاتمے کیساتھ ہی منگل کو22ویں روز میٹروبس سروس بحال کردی گئی،فیض آباد سٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکارہونے کے باعث میٹروبس وہاں نہیں رکی، فیض آباد سٹیشن پرکھڑے لوگ شدید پریشانی کا شکار ہو ئے۔تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کے دھرنے کی وجہ سے اسلام… Continue 23reading اسلام آباد راولپنڈی میٹروبس22روز بعد بحال

میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)یوم عاشورہ کے موقع پر اتوار کو راولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوم عاشورکے موقع پرمیٹروبس انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ کیاہے ،میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیاگیا۔راولپنڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پرموبائل سروس بھی بندرہے گی جبکہ اسلام آبادمیں… Continue 23reading میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

ملتان و جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کوبڑا نقصان،خبر رساں ادارے نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ملتان و جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کوبڑا نقصان،خبر رساں ادارے نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں میٹروبس سروس کے آغازسے ملتان و جنوبی پنجاب پرگہرے سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔مدینۃ اولیاء ملتان 45لاکھ آباد ی کا حامل پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔دنیا کے قدیم ترین گنجان آباد شہر میں ایک عرصے سے ماس ٹرانزٹ منصوبے کی ضرورت کی جارہی تھی ، جسے مسلم لیگ(ن)کی… Continue 23reading ملتان و جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کوبڑا نقصان،خبر رساں ادارے نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا