لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں نواز شریف کی صحت میں ایک پیچیدگی سامنے آگئی ۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے نیچے گلٹیوں کی موجودگی کا اانکشاف ، سابق وزیراعظم کا مدافعتی نظام نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ذاتی معالج عدنان کے مطابق سابق وزیراعظم کےدماغ کی شریانیں 85فیصد ...