اسلام آباد ( آن لائن )رہنما مسلم لیگ میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کے طورپر مریم نوازکوباہرجانے دینے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے، مریم مستقل باہر نہیں رہیں گی،صرف والد کی تیمارداری کے لیے جائیں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید ...