fbpx
تازہ تر ین :

مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ کا افتتاح کر دیا گیا

  اتوار‬‮ 4 اپریل‬‮ 2021  |  16:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم ٹی جے برانڈ کی افتتاحی تقریب کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ہوئی، تقریب میں مولانا طارق جمیل اور سینیٹر فیصل واوڈا کے علاوہدیگر شخصیات بھی ...

مولانا کی 7 کروڑ کی مہنگی گاڑی، مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

  جمعرات‬‮ 1 اپریل‬‮ 2021  |  21:09
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب 7 کروڑ کی مہنگی گاڑی کی تصویرپر ردعمل سامنے آ گیا، گزشتہ دو روز سے مولانا طارق جمیل کے نام سے قیمتی گاڑی کی تصویر وائرل ہے جس پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کرنے میں مصروف ...

اللہ پاک وزیراعظم عمران خان کو کورونا سے جلد اور مکمل صحت یابی دے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

  ہفتہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2021  |  21:13
لاہور (آن لائن) معروف عالم دین مولاناطارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ...

”ایم ٹی جے“برانڈ،کاروبار پیسے بنانے کیلئے نہیں کر رہا، ساری زندگی پیسہ نہیں بنایا، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آ گیا

  اتوار‬‮ 21 فروری‬‮ 2021  |  22:00
لاہور(این این آئی)معروف مذہبی مبلغ مولانا طارق جمیل نے اپنے نام سے شروع کیے جانے والے کپڑوں کے برانڈ کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برانڈ سے کاروبار کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ اس کی آمدنی فاؤنڈیشن کے لیے خرچ کی جائے گی۔اپنے فیس بک پیج پر جاری ...

مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  22:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا، میڈیا ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کے کپڑوں کے برانڈ کے متعلق مذہبی اسکالر کے ترجمان شبیر احمد عثمانی نے تصدیق کی اور کہا کہ جلد ہی کُرتا اور ...

مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا کی دنیا میں بھی اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  13:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکائونٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھصارفین نے فالو کرلیا ہے۔اگرمولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام اکائونٹ ...

کورونا سے شفا پانے کے بعد مولانا طارق جمیل کا عوام کیلئے خصوصی پیغام

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  0:00
لاہور (این این آئی) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام سے کورونا وائرس سے متعلق احتیاط کرنے اور معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ویڈیو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ 'کورونا ...

’’اگر آپ میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جائونگا‘‘ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے ایک یہودی نے مولانا طارق جمیل کو کال کر کے کیا سوال پوچھا تھا کہ جس کا جواب ملنے پر وہ مسلمان ہو گیا

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  18:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا۔ اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم انداز ...

کرونا نے مولانا طارق جمیل کی کیا حالت کر دی ویڈیو دیکھ کر پاکستانی افسردہ ہو گئے

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  14:56
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی نامور عالم دین مولانا طارق جمیل نے مہلک وباء سے صحت یاب ہونے کے بعد قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بولنے کے دوران انہیں سانس کی تکلیف ہو رہی ہے ، انہوں نے پاکستان سے ...

مولانا طارق جمیل کی صحت تسلی بخش قرار، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

  منگل‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2020  |  18:27
اسلام آباد (آن لائن)سی ایم ایچ اسپتال کے ڈاکٹرز نے مولانا طارق جمیل کو ڈسچارج کردیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے مولانا طارق جمیل کا طبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔خیال رہے کہ 13 دسمبر کو مولانا طارق جمیل ...

مولانا طارق جمیل کرونا سے صحت یاب قوم کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

  اتوار‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2020  |  15:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی، مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب محبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، ...

مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

  ہفتہ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2020  |  19:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی، مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب محبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، ...

کرونا سے متاثر مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ میں داخل

  پیر‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2020  |  21:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ملکی نامور عالم دین مولانا طار ق جمیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد(سی ایم ایچ )داخل ہو گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا طارق جمیل کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا وہ سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔گزشتہ چند ...

مولانا طارق جمیل کو بھی کورونا ہو گیا

  اتوار‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2020  |  21:08
لاہور (این این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوگئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند روز سے طبیعت خراب تھیاور ٹیسٹ کروانے ...

میں دنیا کے آخری کنارے پر پہنچا تو وہاں میں نے اللہ کی کونسی ایسی مخلوق دیکھی کہ مجھ پر ہیبت طاری ہو گئی!! مولانا طارق جمیل کے حیران کن انکشافات

  منگل‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2020  |  17:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ جنوری کا مہینہ بھی اللہ کا ہے اور محرم بھی اللہ کا ہے، یہ تعصب کی بات ہے کہ جنوری کافروں کا اور محرم ہمارا مسلمانوں کا، جنوری کا تعلق سورج کے ساتھ ...

مولانا طارق جمیل ،خادم حسین رضوی کی قبر پر پہنچ گئے ، فاتحہ خوانی مرحوم کوپورے برصغیر کا ہیرو قرار دیدیا

  پیر‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  12:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل علامہ خادم حسین رضوی کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے ان کے صاحبزادے سعد حسین رضوی سے تعزیت کی جبکہ علامہ خادم حسین رضوی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی،اس موقع پر وہاں موجود لوگوں نے''لبیک یا رسول اللہۖ'' کے نعرے ...

مولانا طارق جمیل سےوہ کونسی خواتین ملنے آئیں کہ جنہیں دیکھ کرخاندان والے ان سے ناراض ہو گئے تھے ، دلچسپ واقعہ 

  اتوار‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پچھلے کچھ سال پہلے میں نے وہاں تعلیم شروع کروا دی، بازار حسن ختم ہو گیا، اس بازار حسن کی جو نمبردارنی تھی جس کو عام زبان میں نائیکہ کہا جاتا ہے جو لڑکیوں کو اس گناہ ...

ایک سکھ نے شراب پی کر میرا بیان سنا تو اس کے بعد اس نے کیا، کیا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز خطاب

  جمعہ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  16:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک خصوصی خطاب میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں تھا تو وہاں ایک سکھ نوجوان آیا، وہ کہنے لگا کہ میں نے شراب پی ہوئی تھی اور میں فلم دیکھ رہا تھاانٹرنیٹ پر۔ جب فلم ...

چار وں فرشتوں کی موت کیسے ہوگی؟ عزرائیل جیسے سب سے بڑے فرشتے کی موت کے خوف سے کیسے ٹانگیں کانپیں گی؟ پڑھئے مولانا طارق جمیل کا اہم بیان

  جمعرات‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  17:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے وہ لوگ بد قسمت ترین ہوں گے جو قیامت کا منظر دیکھیں گے۔ قیامت سے پہلے ایک دم ایک خوفناک آواز آئے گی۔ سب لوگ سب کچھ بھول جائیں گے۔ مائیں ...