جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری

datetime 22  جنوری‬‮  2018

ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری

بیجنگ (آن لائن) ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری ہوگیا چینی کمپنی ون پلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے کمپنی کے سرور پر حملہ کرکے 40 ہزار سے زائد صارفین کے کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا چرایا گیا ہے تاہم چوری کیے… Continue 23reading ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری

موبائل صارفین کیلئے دھماکے دار خوشخبری

datetime 7  مئی‬‮  2017

موبائل صارفین کیلئے دھماکے دار خوشخبری

لاہور ( این این آئی)سام سنگ کی جانب سے نیویارک کے بعد پاکستان میں بھی گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے گئے ہیں۔اس ضمن میں تعارفی تقریب لاہور کے یادگاری حضور باغ ،شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ،سن1818میں قائم کردہ یہ تاریخی مقام مغل دور کی عظیم نشانیوں میں سے… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے دھماکے دار خوشخبری

’’ پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘

datetime 17  جنوری‬‮  2017

’’ پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی کام کمپنی زونگ نے انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ ہاتھ کردیا اور اچانک انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق زونگ نے کم ازکم اپنے چار پیکجز میں ایک پیسہ فی ایم بی نرخوں میں اضافہ کردیا، یہ پیکجز تھری جی اور فورجی کے تھے تاہم معمولی پیکجز کی قیمت… Continue 23reading ’’ پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘

موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری! ہواوئے نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری! ہواوئے نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (آن لائن)ہواوے نے جرمنی کے شہر میونخ میں رواں ماہ کے اوائل میں متعارف کرائے گئے جدید اسمارٹ فون میٹ9کی پاکستان میں دستیابی کا اعلان کردیا ہے ۔میٹ 9کی پری بکنگ کے زبردست رسپانس کے بعد اب یہ شاندار ڈیوائس پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔انتہائی خوبصورتی اور جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری! ہواوئے نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

موبائل صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) چائنا موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے جس سے اس کی ذیلی سیلولر موبائل فون کمپنی زونگ کی پاکستان میں صرف فورجی کی مد میں مجموعی سرمایہ کاری300 ملین ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق زونگ نے… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ، اب آپ کو پورا بیلنس ملے گا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ، اب آپ کو پورا بیلنس ملے گا

اسلام آباد(آئی این پی) ایوان بالا کی ذیلی کمیٹی براٗے تفویض کردہ اختیارات نے حکومت کو ہدایت جاری کی ہے کہ 1لاکھ روپے سے کم آمدن والے افراد کو 100روپے کا موبائل کارڈ خریدنے یا ری چارج کرنے پر25روپے کی ٹیکس کٹوتی سے مستثنٰی قرار دیا جائے۔کمیٹی کے کنوینر سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے پی… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ، اب آپ کو پورا بیلنس ملے گا

موبائل صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! بڑی کمپنی نے بڑی آفر کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

موبائل صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! بڑی کمپنی نے بڑی آفر کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) سیلولر موبائل فون کمپنی ٹیلی نارنے موبائل بینکنگ کے تحت ایزی پیسہ کے ذریعے رقم منتقلی کی حد بڑھا کر 50 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منظوری دے دی ہے، کمپنی پاکستان میں ای کامرس سمیت بہت سی ویلیو ایڈڈ سروسز… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! بڑی کمپنی نے بڑی آفر کر دی

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 13کروڑ 32لاکھ 80ہزار سے تجاوز کر گئی، تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین 3کروڑ 17لاکھ 79 ہزار ہو گئے۔ پی ٹی اے کے اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں موبائل فون صارفین کی مجموعی تعداد 13کروڑ 32لاکھ 83ہزار 43 ہو گئی ہے… Continue 23reading پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے