پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

datetime 20  مئی‬‮  2023

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مکہ سے اسلام آباد پہنچنے والی خاتون لیب ٹیکنیشن منکی پاکس کی مریضہ نکلی۔پمز کے ماہرین متعدی امراض کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ خاتون کا پمز کے آئسولیشن وارڈ میں علاج کیا جا… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ ہو گیا

لاہور(این این آئی)پنجاب میں منکی پاکس کا پہلاکنفرم کیس رپورٹ ہوگیا ہے۔منکی پاکس ڈیزیز وارننگ سینٹر کو ڈیٹا موصول ہوگیا ہے جس نے اپنے ڈیش بورڈ پر مریض کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 41 سالہ مریض کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے، مریض17 اپریل کو سعودی عرب سے آیا، 20اپریل کونیشنل انسٹی… Continue 23reading لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ ہو گیا

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق ملک میں منکی پاکس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت سے تکنیکی معاونت طلب کرلی گئی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او سے منکی پاکس کی ویکسین… Continue 23reading پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں منکی پاکس کے 2مریضوں کی تصدیق، محکمہ صحت کو الرٹ کردیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023

پاکستان میں منکی پاکس کے 2مریضوں کی تصدیق، محکمہ صحت کو الرٹ کردیا گیا

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستان میں منکی پاکس کے 2مریضوں کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت کو الرٹ کردیا ہے اورپنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں منکی پاکس کے مریضوں کے لئے آئسولیشن وارڈ قائم کردئیے گئے ہیں۔منکی پاکس کے علاج کے لئے ڈاکٹروں او رطبی عملے… Continue 23reading پاکستان میں منکی پاکس کے 2مریضوں کی تصدیق، محکمہ صحت کو الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

datetime 26  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں منکی پاکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم کے مطابق منکی پاکس ابھی وباء کی شکل میں نہیں ہے، منکی پاکس کو ٹیسٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، بیرون ملک سے آنیوالے مشتبہ مریضوں کی اسکریننگ کا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2023

منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، بیرون ملک سے آنیوالے مشتبہ مریضوں کی اسکریننگ کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے مشتبہ مریضوں کی اسکریننگ کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ صحت نے ائیرپورٹس کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ائیرپورٹس پر متعلقہ محکموں کو گائیڈ لائینز… Continue 23reading منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، بیرون ملک سے آنیوالے مشتبہ مریضوں کی اسکریننگ کا فیصلہ

منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

datetime 24  جولائی  2022

منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دینے کے بعد وزیر صحت کے حکم پر ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع کردی گئی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے این سی او سی کو ہدایت جاری کی ہے کہ کووڈ کے ساتھ… Continue 23reading منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

منکی پاکس دنیا کے کتنے ممالک تک پھیل چکا ؟ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کردی

datetime 7  جولائی  2022

منکی پاکس دنیا کے کتنے ممالک تک پھیل چکا ؟ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کردی

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری منکی پاکس گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے 58 ممالک تک پھیل چکی اور اب تک اس کے 6 ہزار تصدیقی کیسز رپورٹ سامنے آ چکے ہیں۔ابتدائی طور پر 1970 کے… Continue 23reading منکی پاکس دنیا کے کتنے ممالک تک پھیل چکا ؟ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کردی

منکی پاکس کا پھیلائو ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

datetime 2  جولائی  2022

منکی پاکس کا پھیلائو ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

منکی پاکس ،ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا لاہور(این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ منکی پاکس وائرس بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے صحت عامہ کے اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ بچوں اور حاملہ خواتین کو منکی پاکس سے… Continue 23reading منکی پاکس کا پھیلائو ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

Page 1 of 2
1 2