پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ خاموش نہیں رہے گا، افغانستان کا بدلہ پاکستان سے لے گا ،مصطفی کمال

datetime 21  اگست‬‮  2021

امریکہ خاموش نہیں رہے گا، افغانستان کا بدلہ پاکستان سے لے گا ،مصطفی کمال

کراچی(آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ امریکہ کو جس شرمندگی کا سامنا افغانستان میں کرنا پڑا ہے اس پر وہ خاموش نہیں رہے گا بلکہ پاکستان سے اس کا بدلہ لے گا۔ افغانستان میں پاکستان کیخلاف کی گئی بھارت کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ڈوب گئی ہے۔… Continue 23reading امریکہ خاموش نہیں رہے گا، افغانستان کا بدلہ پاکستان سے لے گا ،مصطفی کمال

عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 4  جولائی  2021

عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ عمران خان نے سندھ کو پیپلزپارٹی کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے،عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، پیپلزپارٹی چاہے تو ایک گھنٹے میں حکومت گرا دے،ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، پکڑا اس لیے نہیں جاتا کہ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

سپریم کورٹ عمارتوں کے بجائے سندھ حکومت کو گرا دے تو تمام برائیاں ختم ہو جائیں گی ، مصطفی کمال

datetime 23  جون‬‮  2021

سپریم کورٹ عمارتوں کے بجائے سندھ حکومت کو گرا دے تو تمام برائیاں ختم ہو جائیں گی ، مصطفی کمال

کراچی (این این آئی) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ عمارتوں کے بجائے سندھ حکومت کو گرادے تو تمام برائیاں ختم ہوجائیں گی۔ سندھ کے بجٹ کا 58 فیصد سیاسی رشوت کے طور پر 5 لاکھ ملازمین کی تنخواہوں میں جارہا ہے،وفاقی حکومت نے کرپشن کے خلاف نعرے لگا… Continue 23reading سپریم کورٹ عمارتوں کے بجائے سندھ حکومت کو گرا دے تو تمام برائیاں ختم ہو جائیں گی ، مصطفی کمال

مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں دونوں طرف سے موقف سامنے آگیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں دونوں طرف سے موقف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کی ہے۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مصطفی کمال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ مصطفی کمال نے حکومتی جماعت کا حصہ بننے کے لیے مجھ سے ملاقات کی،… Continue 23reading مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں دونوں طرف سے موقف سامنے آگیا

این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021

این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

کراچی( آن لائن)این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا، اہم لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 249 کی پوری انتخابی مہم کے انچارج اور سینئر رہنما ملک… Continue 23reading این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

ایم کیو ایم والوں نے کراچی والوں کی زندگی کا سودا کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2021

ایم کیو ایم والوں نے کراچی والوں کی زندگی کا سودا کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والوں نے کراچی والوں کی زندگی کا سودا کردیا، ہمیں اس ملک میں نہیں جینا، اس ملک میں جینے سے بہتر ہے، مجھے موت آ جائے۔احتساب عدالت کراچی میں کلفٹن میں سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے… Continue 23reading ایم کیو ایم والوں نے کراچی والوں کی زندگی کا سودا کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ

غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال پر فرد جرم عائد    ملزمان کا صحت جرم سے انکار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال پر فرد جرم عائد    ملزمان کا صحت جرم سے انکار

کراچی( آن لا ئن ) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) سید مصطفی کمال پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔احتساب عدالت کراچی میں کلفٹن میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کما ل ،افتخار قائمخانی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مصطفی کمال، نذیر زرداری،… Continue 23reading غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال پر فرد جرم عائد    ملزمان کا صحت جرم سے انکار

نوازشریف کیساتھ بانی ایم کیو ایم کولانے کا بھی اعلان کریں مصطفی کمال نے خالد مقبول صدیقی پر سنگین الزامات لگادیئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

نوازشریف کیساتھ بانی ایم کیو ایم کولانے کا بھی اعلان کریں مصطفی کمال نے خالد مقبول صدیقی پر سنگین الزامات لگادیئے

کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال کے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ بانی ایم کیو ایم کولانے کا بھی اعلان کریں۔ خالد مقبول صدیقی 13سال بعد پاکستان واپس آئے ، خالد مقبول صدیقی… Continue 23reading نوازشریف کیساتھ بانی ایم کیو ایم کولانے کا بھی اعلان کریں مصطفی کمال نے خالد مقبول صدیقی پر سنگین الزامات لگادیئے

ایک گھنٹے میں حکومت ختم  مصطفی کمال نے اپوزیشن جماعتوں کو طریقہ بتا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

ایک گھنٹے میں حکومت ختم  مصطفی کمال نے اپوزیشن جماعتوں کو طریقہ بتا دیا

کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانی ہے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ استعفے دے ، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان صاحب جمہوری ملک کے حکمران کم اور بادشاہ زیادہ لگتے ہیں، اپوزیشن اور حکومت نام… Continue 23reading ایک گھنٹے میں حکومت ختم  مصطفی کمال نے اپوزیشن جماعتوں کو طریقہ بتا دیا

Page 2 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9