مردان مشال قتل کیس میں روپوش ملزم نے گرفتاری دیدی،ملزم کس سیاسی جماعت کے سٹونٹ ونگ کا صدر ہے؟ حیرت انگیزانکشافات
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان مشال قتل کیس میں روپوش ملزم صابر مایار نے گرفتاری دیدی۔پشاورہائی کورٹ میں مشال قتل کیس کی ایبٹ آباد میں اپیلوں کو پشاور منتقل کرنے درخواست کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کردی گئی ۔مشال قتل کیس میں مفرورملزم صابر مایارنے گرفتاری دیدی،ملزم صابر مایار نے خود کو مردان پولیس کے حوالہ… Continue 23reading مردان مشال قتل کیس میں روپوش ملزم نے گرفتاری دیدی،ملزم کس سیاسی جماعت کے سٹونٹ ونگ کا صدر ہے؟ حیرت انگیزانکشافات